@its._.queen109: جس منک کی منگنی کی خوبصورت اور یادگار جھلکیاں ❤️ اس خاص موقع پر خوشی، اور اپنوں کے ساتھ گزارے گئے حسین لمحات نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ دعا ہے کہ ان کی زندگی ہمیشہ خوشیوں اور محبت سے بھری رہے۔ ✨ #JassManak #JassManakEngagement #خوشیاں #منگنی