@roh_e_man_attar.offical: یارسول اللهﷺ بلا لیجیے ناااااں اب مدینہ 🥹😭😭😓😓🤲🏻🙏🏻💔 آپ کے لیے تو کچھ مشکل نہیں ہے نہ آقا ﷺ ۔۔۔ ہم کب تک محروم رہیں گے حضور ﷺ ۔۔۔کرم فرمائیے جو تڑپ رہے ہیں انہیں مدینے بلائیے ان کی تڑپ کے صدقے مجھ گناہگار پر بھی کرم فرمائیے #😭😭💔💔💔 #yarasoolallah #🥹🥹 #islamic_video #foryoupage