@hina_writes111: حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں۔ #fypシforyou #sad_deep🥺 #sadpoetry #viralvideo #viraltiktok
0 percent right Jo jaisa mrzi hme chaie APNI traf se acha kro Agar koi bura kre or ap BHI negative response do phir acha or bura me koi farq Ni rehta 😳 otherwise everyone has there own opinion
2026-09-15 03:31:34
0
Mishu prince's ❤️❤️❤️❤️ :
yes you are right 👍
2026-09-14 08:41:14
3
Dr Malik Javeed :
good post
2026-09-15 03:18:15
0
طاہری ملک🖤 :
جب اللہ تعالی معاف کر دیتا ہے تو بندے کی کیا اوقات کے وہ معاف نہ کرے ہاں ٹھیک ہے حقوق العباد کی معافی نہیں لیکن اللہ پاک بھی تو معاف کر رہے ہیں نا کتنے گناہ کرتے ہیں ہم اس کے باوجود بھی وہ ہمیں معاف کر دیتے لیکن انسان کے کیا اوقات کے معاف نہ کرے
2026-09-15 10:25:25
3
Islamic videos :
[Sticker] very nice
2026-09-15 08:27:43
0
༄ᴾᴷ᭄✿sᴀɪғɪ_ᴇᴅɪᴛx࿐ :
exactly
2026-09-15 03:56:30
0
jutt di jutti😘💖❤️ :
absolutely right
2026-09-14 09:04:14
1
🕋ISLAM Ke SHAZADI🫅 :
در حقیقت بہنا ☝️
2026-09-14 09:55:45
3
Muhammad Ahmed :
ye bat buht bri h hr fasla soch kr kya jata h pr hr fasly m narmi b honi chahiye sirf Allah ki raza k liye daeguzr krna chahiye
2026-09-15 15:19:53
0
zain yousaf🇵🇰 :
🥺🥺 mujy her koi heart krta ha pata ni q
2026-09-15 14:21:57
0
Silent Soul :
inshallah
2026-09-15 15:16:36
0
(Novelistic)🥰 :
Or muaf krna bhi Allah ki siffaaat ma sy 1 ha dear
2026-09-15 11:07:50
0
Cute Queen 👑👑 :
جب اللّٰہ معاف کر دیتا ہے تو ھم کیو نی کر سکتے
2026-09-15 11:10:18
1
طاہری ملک🖤 :
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر اپ کو لگے کہ صلح میں پہل یا معافی میں پہل اللہ پاک کمی و بیشی معاف کرے کہ تمہیں لگے کہ اس سے تمہاری عزت نفس سے کمی ائے گی تو بروز قیامت اپ میری عزت لے لینا بھلا محمد اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بڑھ کر بھی کسی کی عزت ہے جو وہ صلح میں پہل میں اور معافی میں پہل میں اتنا بڑا بیان فرما رہے ہیں تو ہماری کیا اوقات اللہ میاں تو معاف کر دیتے ہیں نا وہ تو نہیں دیکھتے کہ ہمارا گناہ کتنا بڑا ہے