کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭یا اللّٰہ میری بی جھولی بھر دے 😭🥹آمین یارب العالمین
2026-09-14 09:10:30
2
paroog :
آمین آمین آمین
2026-09-14 08:26:31
1
💞Mēēhrēēñ Hú$$@ìñ💞 :
Ameen summmaa ameen😭😭😭
2026-09-14 07:16:26
1
hoorain fatima :
Ameen
2026-09-14 08:31:21
2
Tanveer :
insha allah tala Ameen Suma Ameen 🤲🤲
2026-09-14 08:18:32
2
F 🦋 :
مجھے حمل ہو جاتا ہے پر ضائع ہو جاتا ہے پانچ یا چھ یا اٹھ مہینے میں جا کر پہلا اٹھویں ضائع ہوا پھر پانچویں پھر چھ مہینے تین عمل ضائع ہو چکے ہیں اپ پلیز بتائیں میں کون سی صورت کہ میرا حمل ضائع نہ ہو میں نماز بھی پانچ وقت پڑھتی ہوں دعائیں بھی مانگتی ہوں جتنا مجھے معلوم ہے وہ میں پڑھتے رہتی ہوں پھر بھی میرا