@online.quran.teaching: 📿 استغفار کی برکت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «جو کوئی استغفار کی پابندی کر لے، تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا، اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا۔» تنگی ہو، پریشانی ہو یا رزق کی تنگی… استغفار کی عادت اپناؤ، اللہ خود راستہ کھول دے گا۔ آج ہی نیت کر لو: «أستغفر الله وأتوب إليه» روزانہ پابندی سے پڑھو۔ اللہ ہم سب کو استغفار کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #unfrezzmyaccount #حدیث #اسلامی_پوسٹ #دعا #قرآن