@amair.allshamir: جنوبی وزیرستان سے ایک بار پھر لوگوں کا اپنے گھر بار، اپنے آبا و اجداد کی یادیں اور اپنی مٹی سے جڑی محبتوں کو چھوڑ کر نکلنے کا فیصلہ دل کو بھاری کر دیتا ہے، حالانکہ یہ دھرتی آج بھی اپنی خوبصورتی، سبز پہاڑوں اور خالص فضا کے ساتھ ویسی ہی قائم ہے، مگر حالات ایسے بن جاتے ہیں کہ انسان کو اپنی ہی زمین سے دور جانا پڑتا ہے، اللہ کرے کہ جلد وہ وقت آئے جب یہ لوگ دوبارہ اپنے پیارے وزیرستان لوٹ آئیں اور یہاں کی رونقیں پھر سے بحال ہو جائیں، آمین 🤲#waziristan #foryou #1mellionviews #foryoupage❤️❤️