@gulshan3771: #Deepwords ہم سارا دن پیسے گنتے ہیں کہ آج کتنا کمایا، کل کتنا بچے گا لیکن ہم کبھی یہ نہیں گنتے کہ ہمارے پاس وقت کتنا بچا ہے... یاد رکھو پیسوں سے تم دنیا کی ہر چیز خرید سکتے ہو اچھے کپڑے، اچھا گھر، اچھی گاڑی مگر تم ایک سیکنڈ کا وقت بھی نہیں خرید سکتے ⏰ اس لیے وقت کی قدر کرو، پیسے کی نہیں 💔#followformorevideos♡🌹💝 #fypシ #goviraltiktok♥️ #forupage