@kaptankakhiladi111: 27 سپتمبر کے ڈر اور خوف سے اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا گیا! 26 نمبر چونگی، ٹی چوک سمیت اسلام آباد آنے جانے والے مختلف راستوں پر کنٹینرز ہی کنٹینرز نظر آ رہے ہیں۔ #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok