چیف جسٹس بھی چپ ھے؟اتنا گندہ دور کبھی نھیں دیکھا زندگی میں۔اتنا ظلم جاری ھے۔
2026-09-14 18:45:04
18
Varinder Sidhu :
very sad...I understand ...
2026-09-15 02:16:35
2
safdarsam41 :
ge o sherni good speak 🗣️🗣️🗣️
2026-09-14 21:25:52
3
💕 🌹🌹🧬 Life 🧬 🌹🌹💕 :
🌹💕G Sister You are Very Very Right 👍👍👍🌹💕💕💕
2026-09-15 17:51:00
2
Muhammad Asif :
بلکل صحیح رات میں بھی پیاز 200 روپے کلو لے کر آیا ہوں
2026-09-15 04:33:10
8
user860222088535 :
بلکل سچی بات ہںے گوڈ بہن گوڈ ❤️❤️
2026-09-14 16:05:24
15
Tanha Ladka :
very good👍
2026-09-15 07:39:09
1
Shabir awan :
اس حکومت نے غریبوں کا جینا حرام کر دیا ھے
2026-09-14 16:19:53
10
♥️♥M.Naveed،♥️♥️ :
باجی اینیاں سچیاں گلا کون کردا اے اج کل ۔سلام ہے اپ کی جرات کو
2026-09-14 23:26:17
11
Ihsan Kalyar :
تیری گل خدا دی قسم بلکل سچی ھے پر وس کچھ
2026-09-15 17:09:11
5
🌹💕مرشد💕🌹 :
اللّٰہ پاک! آپکو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے اور کامل ایمان کی شاہراہ پر نہایت مستقل مزاجی سے گامزن رکھے، خوش رہیں، ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔
آمین یا رب العالمین
2026-09-15 03:21:01
10
Asghar Deo :
لعنتی حکومت اور لعنتی نظام چور فارم 47 والے چور پاکستان کے دشمن عوام کے قاتل اور دشمن
2026-09-14 14:34:23
10
Sajjad musafir jutt :
ویری نائس باجی جان بہت اچھی ہے اپ نے باتیں کہیں ان لوگوں ان حکومت والوں کو ذرا شرم نہیں ارہی وام کو ایسے یہ نچوڑ رہے ہیں جیسے شاپر سے دہیں نکالا جا رہا ہے
2026-09-14 14:16:47
17
Muhammad Arshad :
میری بہن آپ نے بہت ہی عمدہ ترجمانی کی ہے انشاءاللہ جلد اللہ تعالٰی ان کا حساب لے گا دعا کریں کہ اللہ تعالٰی اس ملک میں کوئی ایسی ہستی پیدا فرمائے کہ ان تمام سیاسی جماعتوں سے ہماری ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے آمین
2026-09-14 18:13:58
5
ỉ ꫝꪖᡶꫀ ꪶꪮꪜꫀ😡 :
Maryam Nawaz NY bola tha na is mulk me hum koi ghreb ni chury gein💯
2026-09-14 09:57:41
14
Muhammad Imran :
واہ میری بہن نے حق ادا کر دیا آپ نے 👍👍👍
2026-09-14 19:08:58
8
بلی :
بلکل صحیح کہ رہی ہیں
2026-09-14 10:00:08
8
🤲🤲سُبْحَانَ ٱللّٰهِ 🤲🤲 :
💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋💋
2026-09-14 15:40:12
5
چوہدری محمد رمضان عارف والا🗡 :
ایک کرائے داروں کے لیے بھی ویڈیو بنا دیں شہر میں مالک مکانوں نے اتنا کرایا مانگنا شروع کر دیا کہ غریب عوام روڈوں پر اگئی ہے اج سے دو یا تین سال پیچھے کی بات ہے ایک مکان کا سات سے 8 ہزار رینٹ ہوا کرتا تھا اب اس کا ہی 20 ہزار ہے اس کے بارے میں اواز اٹھائیں
2026-09-14 15:23:29
5
To see more videos from user @nadiafamily5, please go to the Tikwm
homepage.