*نَظَر اَنداز ہونَا، نَفرت سے زِیادہ تَکلیف دِیتا ہے*😔 کیونکہ نَفرت میں احساس تو ہوتا ہے،
مگر نظر اَنداز کرنے میں بےقدری چھُپی ہوتی ہے💔💯
2026-09-14 13:06:35
14
Asad Iqbal :
sae gal a
2026-09-15 14:38:10
1
Mehboob Rajput :
heart touching words
2026-09-15 10:03:54
1
irum :
اگر مجھے پتہ ہوتا کہ یہ ہماری پہلی اور آخری ملاقات ہے تو میں کچھ دیر اور تیرے سینے سے لگی رہتی
میں کچھ دیر اور تجھے دیکھتی
میں کچھ دیر اور تجھے سنتی
🥺🥺🥺🥺
2026-09-15 16:57:10
3
shafqat Bhatti ❤️ :
:اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
دکھ یہ ہےکہ میرے یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں
جو بچھڑنے کے نہیں تھے
2026-09-15 07:22:30
8
user3955361361172 :
اپنی مرضی سے دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پر چلے ہیں برسوں
2026-09-16 03:12:00
1
mujtaba azeem :
nh ata sabr
2026-09-16 04:50:35
1
Islamic Queen 👑💖 :
😭😭yes
2026-09-16 05:28:55
1
🌟panjtan pak 💕 :
*بچھڑنے سے پہلے اک نظر اسے غور سے دیکھا میں نے*🥀
*اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔۔!*
😔🥺💔😭😭😭😭 miss you my husband 😭😭😭😭
2026-09-15 05:23:31
3
𝔅𝔢𝔴𝔞𝔣𝔞_𝔏𝔞𝔯𝔨𝔞 :
تم میرے وہ صبر تھے
جو کبھی آیا ہی نہیں🥺
2026-09-15 13:20:18
3
Rani 🤌😖🥰🥹 :
pain full words 💔
2026-09-15 10:00:04
1
نزاکت جمیل :
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے
تمہارے بعد صبر کا تعویز پہنایا گیا مجھے
2026-09-14 08:20:24
3
Raajput :
right.
2026-09-14 17:21:18
1
hurain Khan❤️ :
jany walon ko itna zoor se galye kahoo KY un KY jany KY bad un ki Khushboo hamesha rah jaye❤️
2026-09-14 18:04:09
2
Hina Khan :
2026-09-14 10:12:54
3
zohaib Qureshi :
کسی بے فیض کے تن سے اتری ہوئی تیری باہیں
پہن تو لوں مگر اترن کبھی پہنی نہیں میں نے ۔۔۔!!!
2026-09-14 18:27:07
4
عباسی❤️🩹 :
😭😭😭😭ajao hasband 😭
2026-09-15 10:56:05
1
Capricorn :
کبھی کبھی محبت کی سب سے بڑی تکلیف جدائی نہیں ہوتی بلکہ یہ احساس ہوتا ہے کہ جسے انسان کے لیے سب کچھ کیا وہ ہماری قیمت کبھی سمجھ ہی نہیں پایا اگر کبھی میری یاد ائے میری اس محبت کی قدر یاد رکھنا
2026-09-15 20:28:24
1
kaleemullah :
nice
2026-09-16 01:42:44
0
To see more videos from user @dilselafzootak, please go to the Tikwm
homepage.