@heer.writes01: محبت وہاں خوبصورت لگتی ہے جہاں لہجے بدلنے سے بھی احترام نہیں بدلتا۔ جہاں غصّہ آئے تو لفظ رک جائیں مگر عزت نہ گرے۔ میں ایسے ہی کسی شخص کے پاس اپنی روح رکھوں گی جہاں مجھے محبت سے پہلے محفوظ سمجھا جائے۔ کیونکہ میرے لیے محبت وہ نہیں جو صرف چاہت میں خوبصورت ہو محبت تو وہ ہے جو اختلاف میں بھی میری عزت بچا لے۔ 🌸🌷ہیر #fyp #creatorsearchingsight