@maulana.amjad.khan: خطیب اسلام و مناظرے اسلام 😘 حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی مولانا محمد امجد خان صاحب سے لاہور انکی رہائش گاہ پر آمد مفتی صاحب نے مولانا محمد امجد خان صاحب کو امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی بعد از مسکراہٹوں کی محفل میں عکس بن گیا 🥰