@huzaifaclicks3: صوابی: شیوہ میں 5 سال سے جاری تنازعہ جرگے کی کوششوں سے ختم، فریقین میں صلح صوابی: شیوہ میں فریق اول مختیار، کریم گل اور لیاقت جبکہ فریق دوم عابد حسین اور اعجاز حسین ،اکبر حسین کے درمیان گزشتہ تقریباً پانچ سال سے گھریلو مسائل پر جاری تنازعہ بالآخر صلح اصلاحی جرگہ شیوہ کی کوششوں سے حل ہوگیا۔ صلح کے موقع پر علاقے کے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی، جبکہ سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ جرگے کی کاوشوں سے دونوں فریقین نے باہمی اختلافات ختم کرتے ہوئے صلح پر اتفاق کیا اور آئندہ بھائی چارے اور امن کے ساتھ رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔#huzaifaclicks #droneshot #swabiwall❤🔥 #1MillionChallenge #shewakali