میں پاکستانیوں سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
> اگر آپ یہ سوچ کر گھر بیٹھے ہیں کہ عمران خان کے لیے نکلیں گے تو پولیس جیل میں ڈال دے گی
> تو یہ بھی سوچو کہ جیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی جگہ ہوگی؟
> ایک جیل میں دو تین ہزار، پورے پاکستان کی جیلوں میں ایک دو لاکھ
> ہم تو 24 کروڑ ہیں، اگر سب نکل آئے تو جیلیں کم پڑ جائیں گی
2026-09-15 11:11:22
3
TJay Mary :
بھائ ہم لوگ کسی لیڈر کی تلاش میں ہیں جب تک اس قوم کو کوئ متحد کرنے والا نہیں ملتا یہ ایسے ہی تتر بتر رہے گی۔ مسئلہ یہ ہے جب کوئ لیڈ کرنے یا قوم کو متحد کرنے کی کوشش یا بات کرتا ہے اس پر غداری کا لیبل لگا کر جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔ 🥺😞
2026-10-09 01:01:16
2
langrial002 :
Ap ki sary baaty theek hai par army par baat q ni ki jao main character hai
2026-10-09 19:11:29
1
Murshad804 :
آپ نے درست کہا ہے۔
یہ بات میں نے تین سال پہلے بول دی تھی کہ یہ رجیم صرف اس مقصد کے لیے کائی گئی کہ اس ملک کو کنگال کریں۔
غریب کو مزید غریب بنائیں, یہ تمام جھوٹے لوگ مسلط ہیں ملک پر۔۔۔
2026-10-07 08:46:14
2
riaz ahmed :
:1000%bat sahi he
2026-09-19 05:57:53
2
Abdul Rehman :
to sir hum kya Kar sakte hain
2026-10-02 08:03:59
2
🅼🆄🅴🅴🅽🆄🅳🅳🅸🅽 :
آپ سیاست میں آؤ ہم ساتھ دیں گے
2026-09-25 09:44:18
9
SOHAIL SAQI :
بدقسمتی سے پاکستان کے حصے میں یہ چور ڈاکو اور حرام خور حکمران جماعت قابض ھے ۔ جو پاکستان کو کھا گئے ہیں
2026-10-04 19:22:44
3
mkay4 :
bhai jan information ka shukria apny effort kee information denay k lye
2026-09-22 13:04:15
1
Pisces :
اور یہ ممالک ہم سے زیادہ ٹرانسپورٹیشن چارجز ادا کر وہاں تک پٹرولیم مصنوعات پہنچاتے ہیں
2026-09-14 14:29:18
2
Mani Gujjar :
سچی بات ہے مگر سب کو کڑوی لگے گی
2026-09-19 06:35:42
2
Tariq Saeed Abbasi :
💯💯💯آپ درست کہتے ھںں
2026-09-20 16:59:01
9
aliya :
u r right
2026-09-29 19:09:06
1
Hussain Atif Hussain :
Yes 100% Aesa He Ha....
2026-09-17 08:41:41
1
Ch Waqas 077 :
Ap Sahi khety han sir...Allah rehna farmaye es mulk pe
2026-09-18 05:55:58
2
Mr Pakistan :
rite
2026-09-21 07:09:12
2
hassanmehmood205 :
"U R" 100% true
2026-09-16 06:30:28
1
osamaqureshi035 :
sawal yh hy k is mulk ka fard ku nh bagi ho phr nh insaf hy nh koi fendimental rights inky protocols hain k thamny ka nam nhi ly rhy or sawal poochny vala risat k khilaf bat krdi baghi hogya
2026-09-14 15:47:35
1
Samiullah :
2026-09-14 09:57:28
0
꧁🅩🅐🅘🅓 oN TOP :
2026-10-11 04:14:26
0
WS.SIALKOT :
good
2026-10-09 19:06:05
0
15628778na :
پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ھے
اسی لئے پی ٹی آئی کے ہاتھوں زلیل ھو رھے ھیں
2026-10-05 16:38:38
1
☠️ TARIQ ☠️ :
right
2026-09-14 08:35:03
0
To see more videos from user @shaheerhaidersialvi, please go to the Tikwm
homepage.