@eman_writes29: خاموش ہی ٹھیک ہوں میں، میری باتوں سے لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔ سچ کہوں تو رشتے بگڑ جاتے ہیں، اور چپ رہوں تو دل کا بوجھ بڑھ جاتا ہے۔ اب کسی کو منانے کی خواہش بھی نہیں رہی، سو خاموش رہتی ہوں، تاکہ سب خوش رہیں#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏