ماشاءاللہ بھائی اللّٰہ ہمیشہ آپ کی زبان پر تلاوت قرآن کریم جاری رکھے آمین ثم آمین 🤲
2026-09-14 09:22:13
968
Rana_saeed_zafar :
جٹ ماشاءاللہ کتنا سونا لگدا ایں گالاں نہ کڑیا کر میرا ویر
2026-09-14 08:28:57
819
💥💫Hãfìz Ñômâñ Mákéñ💫💥 :
ignore kar ka dekhao 🥰🥰🥰
2026-09-14 10:19:37
234
MohSin Khån.... :
شہزادے آپکے منہ سے تلاوت قرآن اچھا لگتا ہے
2026-09-14 09:30:05
570
3مارچ رات 11:15💔 :
خدا کی عزت کی قسم دل کو سکون ملا
رونا آ گیا
🫴😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-14 08:58:56
303
👑 𝑩𝒂𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒊𝒏𝒈😎 :
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں میں اپ کو دل سے چاہتا ہوں اور دل سے اپ سے محبت کرتا ہوں ہوں چھ سال کا تھا تو میں اپ کی ویڈیو دیکھنے لگا ہوں اب میں 15 سال کا ہو گیا ہوں تب بھی اپ کی ویڈیو کو لائک اور رپورٹ کرتا ہوں پلیز مجھے ریپلائی دے دو🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-14 08:10:02
261
Faizan Jutt :
❤️مَا شَاءَٱللّٰهُ❤️❤️مَا شَاءَٱللّٰهُ❤️
2026-09-14 14:17:27
20
Malik Faqir hussian :
بٹ صاحب جب گالی نکالتے ہو تو اخر کر دیتے ہو۔۔اور ماشاءاللہ اج اپ کی تلاوت سنی ہے دل خوش ہو گیا ہے اللہ پاک نے اپ کو اچھی خوبصورت اواز سے نوازا ہے
2026-09-14 08:33:06
218
Ansari brand 240 :
اللہ پاک اپ کو قران کی تلاوت کرنے کی زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے🥰
2026-09-14 09:33:55
63
༺❀ 𝑫𝒖𝒂 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ❀༻ :
mashallah
2026-09-14 08:41:30
40
Ehsan :
بڑے قیمتی انسان ہو اللہ تعالی کے نزدیک آپ کو گالیاں نھیں نکالنی چاھیے باقی سیاسی جنگ لڑو وہ آپ کا حق ہے اللہ تعالی ہمارےمرشد عمران خان کی اور سارے مسلمانوں کی مدد فرماۓ آمین