@abidhussainkk24: قرآن میں کہاں لکھا ہے وسیلہ سے دعا کرو؟ #viral #trending #foryou

ABID HUSSAIN
ABID HUSSAIN
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 14 September 2026 08:50:49 GMT
425027
28980
2023
2534

Music

Download

Comments

syed64518
Syed :
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 35 أَعُوذُبِاللّٰهِ مِنَالشَيْطَانِ الرَجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرّحْمٰنِ الرّحِيْمِ يٰۤاَيّهَا الّذِيۡنَاٰمَنُوا اتّقُوا اللّٰهَوَابۡتَغُوۡۤا اِلَيۡهِ الۡوَسِيۡلَةَوَجَاهِدُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِهٖ لَعَلّـكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ۞ ترجمہ: مسلمانو ! اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو۔
2026-09-14 14:27:50
347
its_sheeraz_khan0
𝘚𝘏𝘌𝘌𝘙𝘈𝘡_𝘚𝘏𝘌𝘙𝘠 🖤 :
: اللّٰہ کو کسی وسیلوں کی ضرورت نہیں۔ الحمدُللّٰہ میرا اللّٰہ یکتا ہے اور وہ ڈائریکٹ سُنتا ہے۔ الحمدُللّٰہ رب العالمین۔
2026-09-15 09:39:48
310
sarfrazahmad4568
Sarfraz Ahmad :
بھائی جان وسیلہ کا ذکر قران پاک میں موجود ہے لیکن اللہ تعالی نے تین چیزوں کا وسیلہ بتایا ہے نماز سے مدد مانگو اچھے اعمال سے مدد مانگو اور وہ نیک لوگ جو زندہ ہوں ان سے دعا کرائیں اس کے علاوہ کوئی وسیلہ نہیں
2026-09-15 05:41:12
231
altaf.hussain.abr
Altaf Hussain Abro :
dirrect
2026-10-28 15:35:13
0
faqeerhassan11
Faqeer Muhammad Hassan Jokhio :
وسیلہ زندہ لوگوں سے مانگو مرے ہوے سے نہیں
2026-09-14 10:47:31
105
gokuxdaim444
D A I M 🖤🎧 :
بہت سیدھی ہے بھائی صحیح بخاری کی حدیث نمبر 1010 کھول کر دیکھ لیں اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں جب قہت پڑا تو انہوں نے فرمایا کہ اے اللہ ہم پہلے تیرے نبی کا وسیلہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لے کے اتے تھے اب اب ہم ان کے چچا کا وسیلہ لے کے اتے ہیں تو بارش برسا اور بارش برسنے لگی یہ حدیث ہے اپ جا کے چیک کر لیں ٹھیک ہے بھائی جان اگر فوت شدہ بندے کا جو دنیا سے پردہ فرما چکا ہے اگر اس کا وسیلہ ہوتا تو حضرت عمر فاروق
2026-09-15 16:31:46
26
user90107100
Queen :
Bhai waseela Matlab ebadat Karna Hy .
2026-09-15 03:52:23
30
fayaz.hussain4252
Fayaz Hussain :
اللہ نے فرمایا کہ نماز کو وسیلہ بناو
2026-09-14 11:39:04
24
fahad.taqii
Fahad Taqii :
ترجمہ اور تفسیر دونوں غلط بتا رھے ھو
2026-09-14 11:48:22
22
k_mughal03
MuغhαL :
بھائی آپ غلط ترجمہ کر رہے ہو، اللہ کریم رب سے ڈاریکٹ مانگنے میں اپکو شرم کیوں آتی ہے، ؟ جبکہ قرآن واضح اور بار بار کہ رھا ہے کہ اللہ پاک سے ڈاریکٹ مانگوں، اور کچھ نہیں تو سورہ فاتحہ کا ترجمہ ہی پڑھ لو
2026-09-14 11:04:59
49
lahorifunvid303
Muhammad Uzair khan :
بھائی اللہ تک پہنچنے کا سب سے بڑا وسیلہ قران ہے مطلب قران کو پڑھ کر اور قران کے اوپر عمل کر کے اللہ کا قرب حاصل کر سکتے ہیں دوسرا اللہ کا قرب حاصل کرنے کا طریقہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر عمل کر کے اللہ کا قرب حاصل کر سکتے ہیں وسیلے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم عمل نہ کریں اور کہیں ہمیں فلاں کے وسیلے سے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے ہماری دعائے سن لیں یا ہماری نجات ہو جائے ان کے وسیلے سے اور اپنا عمل صفر ہو ہمارا اصل وسیلہ ہمارا عمل ہے اللہ کا قرب حاصل کرنے کا سب سے بڑا وسیلہ ہمارا نیک عمل ہے بس
2026-09-14 18:53:15
10
arshad91112
Arshad hussain :
bahi ap Galat bata rahy ho
2026-09-14 11:14:29
11
asanbussiness
bilal, news :
وصیلہ عبادات اور عمل کے وسیلے کیلیے ھے
2026-09-14 15:21:11
7
tariq.jewan
Tariq jewan :
میرے بھائی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے طریقہ بتایا ہے اسی پر چلو وسیلہ اسی کو کہتے ہیں نماز پڑھو قران پڑھو اللہ سے ڈرو ایسا نہیں کہ مزاروں کے اوپر جا کر کھڑے ہو کر کہو بیٹا دو یا مال دو
2026-09-14 13:12:30
5
fiberglass.zfg
fiberglass.zfg :
یہ ھے وسلہ
2026-09-15 01:29:51
9
zamanmangi
♜࿐乙คmคภ MαภgᎥ࿐♜ :
قرآن نے وسیلہ تایا بھی تو ہے وہ نماز اور صبر کے ذریعے
2026-09-15 12:32:36
10
shahid113db
Shahid Iqbal :
وسیلہ کے عربی میں معنی قرب یعنی اللہ کی عبادت کر کے نیک اعمال کر کے اللہ کا قرب حاصل کرو.
2026-09-15 07:46:46
9
pervaizmalik00
Pervaiz Malik :
اس کا ترجمہ یہ ہے
2026-09-15 10:15:15
10
maliktariqhayat
Malik Tariq Hayat :
2026-09-14 11:18:39
9
shahid.hussain4454
Shahid Hussain :
عربی متن: يَا أَيّهَا الّذِينَآمَنُوا اتّقُوا اللّهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَوَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلّكُمْتُفْلِحُونَاردو ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرو، اور اس کی راہ میں جہاد کرو، تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔ مختصر مفہوم: اس آیت میں اللہ تعالیٰ اہلِ ایمان کو تقویٰ اختیار کرنے، اللہ کا قرب حاصل کرنے کے جائز ذرائع تلاش کرنے، اور اللہ کی راہ میں کوشش کرنے کا حکم دے رہے ہیں۔ یہاں "الوسیلۃ" سے مراد اللہ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے؛ اس کی تفسیر میں نیک اعمال اور اللہ کی اطاعت جیسے ذرائع شامل ہیں۔
2026-09-14 15:36:10
10
shahbaz.jutt6682
Shahbaz Jutt :
ترجمہ اور تفسیر دونوں غلط بتا رھے ھو
2026-09-14 17:29:32
126
mirzausman9211
MIRZA 007 🦅 :
*سورۃ المائدہ - آیت نمبر 35* *عربی:* يَا أَيُهَا الَذِينَآمَنُوا اتَقُوا اللَهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَوَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلَكُمْتُفْلِحُونَ*اردو ترجمہ:* > اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرتے رہو اور اس کے راستے میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
2026-09-15 20:05:15
42
user730148842
Muhammad Shahbaz :
اسلام وعلیکم میرے بھائی جس وسیلہ کی بات تم کر رہے وہ وسیلہ نماز یے وہ وسیلہ کوئی انسان نہیں ہے
2026-09-14 17:55:50
8
sarfrazjameel913
Friendlogy.official :
is ke agay ki ayat ...wasila talsh kro namaz se or saber se
2026-09-16 07:37:12
5
aleemafridipti
مرشد عمران خان :
یٰۤاَیّهَا الّذِیْنَاٰمَنُوا اتّقُوا اللّٰهَوَابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَوَجَاهِدُوْا فِیْسَبِیْلِهٖ لَعَلّكُمْتُفْلِحُوْنَ﴿۳۵﴾اردو ترجمہ"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کا قرب (وسیلہ) تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔"🔍 اہم نکات اور تشریحاس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے تین اہم احکامات دیے ہیں:تقویٰ (اللہ کا ڈر): دل میں اللہ کا خوف رکھنا اور اس کی نافرمانی سے بچنا۔وسیلہ تلاش کرنا: یہاں وسیلہ سے مراد ایسے نیک اعمال، نماز، روزہ، صدقات اور اطاعت گزاری ہیں جو انسان کو اللہ کے قریب کر دیں۔جہاد فی سبیل اللہ: اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے اپنی جان، مال اور کوششوں کو صرف کرنا۔
2026-09-14 21:37:20
7
To see more videos from user @abidhussainkk24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About