السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہو بھائی میری بات کا وہ غصہ نہ کرنا میں اپ کو ایک بات بتانے جا رہا ہوں اپ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہو لیکن اپ اپنی ویڈیو پہ میوزک نہ لگایا کریں نعت یا کوئی قوالی لگا لیا کریں اسلامی ویڈیو بنایا کریں اللہ پاک اپ کو اور عزت سے نوازے امین ثم امین🥰🥰