@mobilecartph: 📱📱 A closer look at some of the upcoming iPhone Duo features! And yes… pre-orders are coming soon! 👀✨ Stay tuned and be the first to know! 🔥 #iPhoneDuo #iPhone #Apple

MobileCartPh
MobileCartPh
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 14 September 2026 09:48:50 GMT
2923
8
1
0

Music

Download

Comments

akira_mirage
AKIRA MIЯAGE :
everything that zfold has
2026-09-15 12:05:44
0
To see more videos from user @mobilecartph, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبل، توتانوبانڈی کنڈو — مالی مدد کی اپیل زاکر اللہ ولد شاکر اللہ، سکنہ توتانوبانڈی کنڈو، گزشتہ دو سال سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ ایک گردہ نکالا جا چکا ہے جبکہ دوسرا گردہ بھی خراب ہو چکا ہے۔ وہ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ ڈائیلاسز (واش) کے لیے ہسپتال جاتے ہیں۔ زاکر اللہ کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے ہے۔ گھر کے روزمرہ کھانے پینے کے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہیں، جبکہ علاج، ادویات اور ڈائیلاسز کے اخراجات برداشت کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ والد نے اپنی استطاعت کے مطابق جو کچھ تھا، علاج پر خرچ کر دیا، لیکن اب مزید اخراجات اٹھانا ان کے بس میں نہیں۔ زاکر اللہ اور ان کے اہلِ خانہ نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اس مشکل وقت میں اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی ایک ضرورت مند خاندان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔  جاز کیش: 03295711790 رابطہ نمبر۔۔۔۔۔۔03489008654 اللہ تعالیٰ تمام مدد کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور زاکر اللہ کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین

About