@hanif_pti.ik: مجھے ان دونوں کو دیکھ کر بڑی حیرت ہوتی ہے کہ عمران خان کی نشست پر بیٹھ کر یہ دونوں غدار، عمران خان کے لگائے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف (بغاوت) کرتے ہوئے انہیں وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سے نااہل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔🤡🖐یہ دونوں (مروت اور گنڈاپور) پارٹی اور عمران خان کے خلاف جتنی بھی سازشیں کر لیں، عمران خان کے کیے گئے فیصلے کو کبھی واپس نہیں پلٹ سکتے۔ اب ان دونوں غداروں کی حقیقت بھی سب کے سامنے آ چکی ہے، اب یہ روزانہ عوام اور سوشل میڈیا پر بھی ذلیل ہوں گے۔😡🔥#imrankhan #imrankhanzindabad #imrankhanpti #trending #fyp