@zouq.e.iishq.official: عمر بھر جن دیواروں کو سجایا، آخر میں معلوم ہوا کہ وہاں میرا کوئی وجود ہی نہیں تھا.. "عورت پوری زندگی صرف گھر بسانے اور رشتے سنوارنے میں گزار دیتی ہے۔ پہلے باپ کا گھر اور پھر شوہر کا گھر... وہ دونوں گھروں کو اپنا سمجھ کر اپنی روح تک وہاں گروی رکھ دیتی ہے۔ لیکن کتنی تلخ حقیقت ہے نا کہ وقت پڑنے پر اسے احساس دلا دیا جاتا ہے کہ اس چھت پر اس کا کوئی ذاتی حق نہیں تھا۔ وہ زندگی بھر دوسروں کے لیے دیوار بنتی رہی، اور آخر میں خود بے گھر ٹھری۔۔۔۔۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp