ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے تیرے کوچے میں جو ایا ہے غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
2026-09-14 19:56:56
1
🇵🇰Rana shafqat🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
عمر بھر اقبال یہی بھول کرتا رہا ۔۔ دھول چہرے پر تھی صاف آ ئینہ کرتا رہا
2026-09-14 12:03:00
5
azii.. :
دعا میں التجا نہیں ،
تو عرض حال مسترد
سرشست میں وفا نہیں ،
تو سو جمال مسترد
ادب نہیں تو سنگِ وحشت ہیں تمام ڈگریاں ،
جو حُسنِ خلق ہے نہیں،تو سب کمال مسترد