@rahesukoonofficial: اے کعبے کے مالک! میرے شوہر کے لیے کامیابی، عزت اور آسانیوں کے دروازے کھول دے یا رب! 🤲🏼✨ السلام علیکم!! 🤲🏼💚 "اے اللہ! انہیں کسی کا محتاج نہ کرنا، ان کا حامی و ناصر بن جانا۔ ان کے رزق میں بے حساب برکت عطا فرما، ان کی جان، مال، صحت اور اولاد کو اپنی حفاظت میں رکھ اور ان کے نصیب میں ہمیشہ خیر، سکون اور خوشیاں لکھ دے۔ آمین یا رب العالمین!" 💖🤲🏼🍃 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 🕊️✨ اپنے شوہر کی کامیابی اور سلامتی کے لیے یہ پیاری دعا ضرور کریں! کمنٹ میں "آمین" اور "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ" ضرور لکھیں! 👇🏼✍🏼 #Rah_E_Sukoon #HusbandDua #DailyDua #IslamicStatus #TikTokPakistan