@dusk..7: تم میری وہ ہار تھی جس کے بعد مجھے کچھ بھی جیتنے کا دِل نہیں کیا۔

سیاہ بخت🖤
سیاہ بخت🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 11:00:20 GMT
99045
7520
57
414

Music

Download

Comments

heartless143soul
Heαℝτlͥesͣsͫ♛ souL :
اور پھر اُس نے مُجھے کسی اور مرد کے لیے چھوڑ دیا ۔۔۔۔
2026-10-03 12:09:02
14
misschouhan23
Rich tomato🍅 :
:محبت یہ نہیں کہتی کے جب کوئی پوری طرح تمہارا ہو جائے تو تم اسے ذلیل کر کے رکھ دو
2026-10-01 03:55:13
18
amnaamir6052
~Choudhry~ :
الفراق اشد من الموت  جدائی موت سے زیادہ سخت ہے😞
2026-09-30 17:47:48
8
sahiljunejo06
ساحل جونيجو :
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے، لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
2026-10-14 12:54:07
2
abdulhannan0213
🦅Raجpoot🦅 :
تم میری وہ ہار تھی جس کے بعد مجھے کچھ بھی جیتنے کا دِل نہیں کیا😳
2026-10-04 00:35:58
5
darvesh.sifft.insaan
سائیں :
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے (مرزا غالب)
2026-10-16 16:05:11
2
anaya.queen921
user79408383566 :
بے قراری محبت ہی کا حصہ ہے وقت کا احترام بھی تو آداب وفا ہے 🥀🫠
2026-10-11 16:37:13
3
ch_shahzaib_048
CH_SHAحZAIB_🎭 :
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے کاش میں کھلونا بن کر بکتا تو کسی ایک کا ہوتا🙃💔
2026-10-12 14:46:33
3
kamoshankhan
ہادی 💊 :
Caption plz
2026-10-02 07:47:24
3
hehehekashmirib
Atif KaShmiri Butt :
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی. تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا! تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی.
2026-10-07 21:30:45
3
myfavgirl_2
🫀⚡Ť𝕖я𝕖 𝔹𝕚𝕟 ℕ𝕒𝕖𝕖𝕞⚡🫀 :
:تم میری وہ ہار تھی جس کے بعد۔۔ مجھے کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کیا۔۔🥀🥺
2026-10-14 07:51:27
2
khushmizaajj
𓆩سیدِ جان𓆪 :
جس کو زندگی بنانا تھا اس کی زندگی کا عیب بن کر رہ گئے 🥺
2026-10-03 16:37:13
3
istkhar.jutt.4445
😔😔😔😔😔😔 :
تم میرے ہو مجھے یقین تھا جُھوٹ تھا مگر کِتنا حسین تھا😔😔😔
2026-10-08 05:52:20
3
m_ali066
Mauhammad Ali :
ہم نے ادب کے تقاضوں میں دل کو بار ہا رُسوا کیا...
2026-10-14 05:56:20
1
orry888
💦 :
تم میری وہ ہار تھی جس کے بعد میں نے خود کو بہت برباد کیا
2026-10-07 19:50:51
2
jiakas287_
꧁༒☬𝓙𝓲𝓪☬༒꧂ :
کیوں اک دعا میں اٹک کر رہ گیا ہے دل ، کیوں تیرے سوا ، کچھ اور ، مانگا نہیں جاتا.....!!..😭
2026-10-13 07:21:23
1
mohtarma2119
naina0868 :
تیرے بعد ہم جس کے بھی ہوں گے اسے تعجب ہوگا تمہاری بیوقوفی پر🥀🫠
2026-10-10 18:46:39
2
sajidpremi786
SaGaR🔥 :
خود کو مجھ میں ہی چھوڑ گئے ہو🙃 ساگر🔥 تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آتا۔۔۔!😏❤️‍🩹
2026-10-13 09:29:14
1
adnansyed541
AdnaN SyeD :
🥀[Broken heart] لیکن ہم کبھی تمہیں پکاریں گے نہیں💔🥀
2026-10-17 07:32:54
1
sahilmattu134
🇵🇰 :
2026-10-02 06:42:22
1
usman_writes_686
us_م_an writes 🖤 :
*میں تیرا نام لکھ لکھ کر مٹانا بھول جاتا ہوں* *جب تجھ کو یاد کرتا ہوں بھولانا بھول جاتا ہوں* *بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں* *مگر جب تجھ سے ملتا ہوں سنانا بھول جاتا ہوں* *اور میں ہر شام کہتا ہوں کہ تجھ کو بھول جاؤں گا* *مگر جب صبح ہوتی ہے بھلانا بھول جاتا ہوں*
2026-10-18 20:16:16
0
wmmugal
🥀 😭 ❤️‍🩹 WM❤️‍🩹😭 🥀 :
💔💔🔥🔥
2026-10-17 00:15:30
0
heartless143soul
Heαℝτlͥesͣsͫ♛ souL :
تم میری وہ ہار تھی جس کے بعد مجھے کچھ بھی جیتنے کادل نہیں کیا
2026-10-03 12:10:13
4
user370651213
sadqueen🥲 :
ڈریں اس ہمدرد سے جو اپکے دکھ اس لئے سنتا ہے. تاکہ وہ اپکی کمزوریوں سے نقشہ تیار کر سکے🥀
2026-10-13 18:07:45
1
darvesh.sifft.insaan
سائیں :
🥹🥹🥹🥹
2026-10-16 16:03:49
1
To see more videos from user @dusk..7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About