@ikramghazipk39pti: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کی آڑ میں عوام کے لیے روٹ لگا کر روڈ بند کیا گیا تھا۔ وزیراعلیٰ خود گاڑی سے اترے اور پولیس کو روٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ جب روٹ نہ کھولا گیا تو وزیراعلیٰ سڑک پر ہی بیٹھ گئے اور اس وقت تک وہاں موجود رہے جب تک عوام کے لیے راستہ کھول نہیں دیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔ #sohailafridi #sohailkhan #PTI #imrankhan #foryou
good luck [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-14 16:48:38
0
muhammadsohail4971 :
سہیل فریدہ صاحب شاباش پاکستان زند باد
2026-09-14 14:59:07
17
khyzar hayat :
weldone sohail afridi
2026-09-14 15:50:13
1
Quran majeed :
very good sr
2026-09-14 16:18:58
1
MUHAMMAD Ali :
good good good 804804804
2026-09-14 15:08:27
2
ملک عمر اعوان :
جی شیر دا بچہ
2026-09-14 14:55:53
9
ADNAN Khan,, :
Allah pak salmat rakhy ❤️❤️
2026-09-14 13:52:27
6
Syed001 :
اگر اللہ نہ کرے کوئی واقعہ پیش آ گیا یا کوئی ناخوشگوار حادثہ ہو گیا تو بعد میں سب یہی کہیں گے کہ قصور پنجاب پولیس کا تھا۔ بہتر ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو پہلے ہی سنجیدگی سے لیا جائے اور بروقت حفاظتی اقدامات کیے جائی
2026-09-14 12:20:37
6
Geo.Sarkaar.G :
bubber shair ha hamara
2026-09-14 13:19:52
3
Yasir Arfat :
2026-09-14 13:49:14
4
us :
اللہ آپ کا حامی اوناصر ہو
2026-09-14 14:53:15
3
Sufyan khan :
اس کو کہتے ہیں نا عمران خان کے ج جیالے بیٹ کیا ہے زمین پہ عوام جائے گی تو میں جاؤں گا ماشاءاللہ ایسے حکمران ہم کو مل جائیں تو ہمارے لیے بہتر ہوگا
2026-09-14 13:55:35
3
haneeftanoli62 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-14 12:20:41
2
sardar man :
[Sticker] god
2026-09-14 13:38:39
2
md , Umair,awan :
good 💞
2026-09-14 15:14:13
2
M Shohib :
2026-09-14 14:59:17
1
Wajid ulhaq123 :
804
2026-09-14 14:36:14
1
sajjad ali :
یہ نوٹنکی پنجاب میں کیوں کی گئی ہے ۔ خیبرپختونخوا میں تو یہ پچیس پچیس گاڑیاں لے کر گھومتا ہے ۔ سیاست کھیلنی ہے تو کام کر کے دیکھاؤ
2026-09-14 19:12:34
0
JANAN 🌹♥️ :
Hyy 🫠
2026-09-14 17:30:28
1
💞 Ghulam Sumra Bwp 💞 :
@Sufyan khan:اس کو کہتے ہیں نا عمران خان کے ج جیالے بیٹ کیا ہے زمین پہ عوام جائے گی تو میں جاؤں گا ماشاءاللہ ایسے حکمران ہم کو مل جائیں تو ہمارے لیے بہتر ہوگا
2026-09-14 19:16:06
0
To see more videos from user @ikramghazipk39pti, please go to the Tikwm
homepage.