@sudaisvloger3: سب سے پہلے ماشاءاللہ ❤️ جو بھی اس ویڈیو کو دیکھے، ایک بار ضرور ماشاءاللہ کہے۔ 🤲 آج میری دکان کے سامنے دو معصوم بچے، ایک بھائی اور ایک بہن، اسکول سے آئے اور گاڑی کے انتظار میں میری دکان کے سامنے بیٹھ گئے۔ 🥰 اپنے ساتھ تھوڑا سا کھانا بھی لائے تھے اور وہیں بیٹھ کر بڑے شوق سے کھانا کھا رہے تھے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو ہمیشہ خوش رکھے، لمبی اور بابرکت زندگی عطا فرمائے، اور ان کے والدین کو بھی صحت، خوشی اور لمبی عمر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️.