@s.vibesthetic: بابا کے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ کچھ خالی جگہیں کبھی پُر نہیں ہوتیں… 💔 دنیا اپنی جگہ چلتی رہتی ہے، لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں بابا کی کمی ہمیشہ ویسے ہی رہتی ہے اللہ میرے بابا کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🏻🥺 �#svibes #missingfather #foryoupage #fyp #1millonviews