@city21news: پاکستان ہاکی کی بحالی کا نیا سفر شروع مردوں اور خواتین دونوں کی ٹیموں پر خصوصی توجہ، نوجوان ٹیلنٹ کی تربیت، جدید کوچنگ اور بین الاقوامی مقابلوں کے مواقع بڑھانے پر کام جاری ہے۔ مقصد صرف ایک ہے: پاکستان ہاکی کو دوبارہ دنیا کے بہترین مقام تک پہنچانا 🧐🧐🏑🏑 #hockey #stadium #pakistan #focus #viral