@gulabzirkhan: #وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بہترین اقدام پنجاب پولیس کو کہا میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گاتمھیں شرم نہیں آتی تم عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہو اور عوام کا ہی راستہ روک رہے ہو ، عوام کیلئے راستہ کھولو لاہور والوں نے بڑے عرصے بعد ایک عوامی وزیر اعلٰی دیکھا ہے