@mohsin.ali_92: ماشاءاللہ ❤️ سیالکوٹی کالے منہ والے بٹیرے 🐦 چھت والے خوبصورت سیٹ اَپ کا آج خاص شو ✨ خوبصورت جوڑا، شاندار پرندے اور بہترین سیٹ اَپ 🥰 کبوتر اور بٹیرے پالنے والے دوست اپنی رائے ضرور دیں ❤️ #سیالکوٹی_بٹیرے #کالے_منہ_والے_بٹیرے #چھت_والا_سیٹ_اپ #بٹیرے #پرندے