@deenphelao.m: 🌷 ایک خوبصورت اسلامی ڈی پی، اللہ کی یاد اور دل کے سکون کے نام۔ 🤍 اگر یہ تصویر آپ کے دل کو اچھی لگی ہو تو اسے اپنے پروفائل پر ضرور لگائیں۔ ✨ اللہ ہم سب کے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن رکھے۔ آمین 🤲🏻 🌸 پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔ 🤍 Deen Phelao.M#islamicreminder #islamicstatus #fyp #viral #foryoupage