@imrankhanarmy01: کل تک عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے اب خود عمران خان سے جیل ملاقات کی خبریں کیوں چلا رہے ہیں؟ 🤔 کیا واقعی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی یا صرف قیاس آرائیاں اور سنسنی خیزی ہے؟ جنرل کے مؤقف اور موجودہ بیانات میں یہ تبدیلی کیوں آئی؟ عوام حقیقت جاننا چاہتی ہے۔ اس ویڈیو میں اسی معاملے کا جائزہ اور اہم سوالات پر بات کی گئی ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ یوٹرن ہے یا کوئی نئی پیش رفت؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں#ptiarmy1🔥 #foryoupge #imrankhan #released #foryou
YA ALLAH MERE PRIME MINISTER IMRAN KHANNNNNNNNNN KE HEFAZAT KRNA ALLAH
2026-09-14 20:31:41
1
Abdullah Irfan :
پاکستانیوں 27 ستمبر فیصلہ کن دن ہے,
ایک طرف حکمرانوں کی مسلسل عیاشیاں،دوسری طرف عوام کے خالی برتن
اور مہنگے بل بجلی کا بل، پیٹرول، ڈیزل، آٹا، چینی سب کچھ عوام کی پہنچ سے دور ہے
بس اب بہت ظلم برداشت کر لیا * اب وقت آیا ہے آواز اٹھانے کا۔
27 ستمبر کو قبضہ مافیا کے خلاف فیصلہ کن اسلام آباد لانگ مارچ میں پوری قوم اپنی شرکت کو یقینی بنائیں, آئیں مل کر مزاحمت کریں، اپنے بچوں کا مستقبل بچائیں، پاکستان بچائیں عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں 🇵🇰✊
2026-09-14 17:43:26
1
AbdulQayyum :
insha Allah
2026-09-14 16:27:44
1
jemi khan :
inshallah Imran khan❤️
2026-09-14 13:40:03
4
𝓐𝓵𝓲 𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 ⚔️ :
🥰
2026-09-14 21:40:58
0
King5 Kin56 :
میں نے پاکستان فوج میں پانچ سال ڈیوٹی کی ہے، اس لیے میں ان جرنیلوں اور اس نظام کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ ان شاء اللہ، وقت ضرور آئے گا جب ہر شخص کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔ ایک ایک فیصلے، ایک ایک حق اور ایک ایک پائی کا حساب قانون اور انصاف کے مطابق لیا جائے گا، ان شاء اللہ تعالیٰ۔
2026-09-15 00:16:56
0
Abdullah Irfan :
2026-09-14 17:43:21
1
MD official :
2026-09-14 21:45:56
1
To see more videos from user @imrankhanarmy01, please go to the Tikwm
homepage.