@kitab_e_zindgi: ہم سب جانتے ہیں کہ آخرکار سب مٹی میں ملنا ہے، پھر بھی ہم اپنے نام اور شہرت کے پیچھے دیر تک چلتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے، کیا اصل چیز یہی ہے یا کچھ اور؟
:ہم جوان ہونے کے لیے کتنے بے تاب تھے،
مگر اب خود کو دیکھو…
تھکے ہوئے، بھٹکے ہوئے، الجھے ہوئے۔
وقت نے وہ سب سکھا دیا،
جس کا کبھی ہمیں اندازہ بھی نہ تھا۔" ❤️🩹
2026-09-15 13:51:28
2
Adeel🏏🍷 :
Allah pak hamein yeh haqeeqat samajhne aur apni aakhirat sanwarne ki taufeeq de. Naam shohrat aur duniya sab yahin reh jaayenge aakhir mein hamare amaal hi hamare saath jaayenge.Allah pak hamain hidayat dy 🥺 🤲❤️