Allah may insaan KO ashraful makhlooqat banya.. ...Allah Ka ehsan..ye he wajha hai..Allah ki mad say insaan universe ki makhlooqat say taqatwar...though either they are more strong or made of fire...
2026-09-14 19:58:07
0
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 :
السلام علیکم ابلیس کا نام بھی اسی سے نکلا ہے جس طرح اللہ نے اسے نکال دیا اور وہ مایوس ہو گیا تو وہ مایوسی کا معنی ہے ابلیس یعنی مایوس ہونا دوسری بات یہ ہے کہ قران مجید میں اپ دیکھ لیں کہ اللہ تعالی نے کہا ابلیس سے یعنی عزازیل سے کہا کہ اپ نے کیوں سجدہ نہیں کیا تو اس نے صاف بتا دیا کہ میں اگ سے بنا ہوں اور یہ مٹی کا ہے پھر دوسری مرتبہ اللہ نے یہ بھی کہا ہے فرشتوں سے کہا ہے کہ تم سجدہ کرو الا ابلیس مگر ابلیس کے بغیر ابلیس کو نہیں کہا پھر تیسری جگہ ابلیس فرماتا ہے کہ اے اللہ تیری عزت کی قسم میں ان سب کو غائب کر دوں گا سوائے تیرے مخلص بندے ہیں حالانکہ ابلیس اور اللہ کا جب بھی گفتگو ہوا ہے تو اللہ تعالی نے حکم دیا ہے کہ تم باہر نکل جاؤ تم مردود ہو اور اس نے مانا اور ہم لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں حالانکہ جب بھی ابلیس اللہ تعالی سے مخاطب ہوا ہے تو پہلے یہ کہا ہے اے میرے رب یعنی اس کا ربوبیت کا وہ اظہار کرتا ہے کہ ہاں تو ہی رب ہے حالانکہ ہم نے یہ رکھا ہوا ہے کہ یہ ایک لڑنے کا مقام ہے نہیں اللہ تعالی نے حکم دیا ہے کہ تم مردود ہو نکل جاؤ وہ نکل گیا پھر اس نے مہلت دی دی اللہ تعالی نے مہلت دے دی لیکن یہاں پر ہم یہ کہتے ہیں نا کہ اس کے دونوں میں تکرار ہوا تھا ہم بیان ایسے کرتے ہیں کہ ابلیس اور اللہ کا اپس میں تکرار ہوا تھا تو تکرار نہیں ہوا تھا بلکہ ابلیس نے انکار کر دیا انکار کی وجہ سے اس نے کہا کہ تم نکل جاؤ اس نے کہا ہاں میں نکل جاتا ہوں اسی جگہ پر ہوتا ہے کہ اپ اس کو کہتے ہیں کہ نہیں کرو وہ کہتے ہیں میں کروں گا اگر اپ سارے قران مجید میں بھی دیکھ لینا تھا تو عزازیل نے یعنی ابلیس نے پہلے یہ کہا ہے اے میرے رب اے رب بلکہ ربوبیت کا اظہار کیا ہوا ہے
2026-09-14 14:18:37
1
No One :
زریاب بھائ ایک سوال کافی لمبے عرصے سے کھٹکتا ہے من میں۔
جب حکم دیا گیا فرشتوں کو سجدہ کرو انسان کو تو ابلیس کو نہیں کہا گیا تھا وہ تو جن تھا اور صرف درجہ فرشتوں والا تھا اس کا۔ اس کو تو کہا نہیں گیا تھا تو پھر جب وہ وہاں کھڑا تھا اور سب فرشتوں نے سجدہ کیا اس نے نہیں کیا تو اللہ نے سوال کیا کہ تو نے کیوں نہیں کیا؟ اس نے آگ اور مٹی کی مثال دے کر بات بڑھائی ۔ وہ یہ بھی تو کہہ سکتا تھا کہ آپ نے مجھے حکم نہیں دیا تھا۔ اب اس پر سوال یہ ہے کہ سجدے کا حکم فرشتوں کو تھا تو اللہ نے ابلیس کو سوال کیوں کیا؟
2026-09-15 05:55:40
0
waqas ali :
pir khoram k bare mae keya keyal he aap ka jis ne mohamad ali mirza ko dhara k rakha he
2026-09-14 12:24:28
0
Syed_Aly :
o bhai Shetan ki rooh hai her che ki rooh hai kiun k sab ki mout haq hai Mout k Farishtey ki bhi rooh Qabz ho gi Shetan ne Es liey aetraz kia tha k yeh Matti se bna hai na k es wajah se k es main rooh kiun dali gai
2026-09-15 08:46:18
0
Tasleem Akhter :
کیا مطلب کیا جنات اور شیاطین کے پاس روح نہیں ہے ؟
2026-09-15 03:21:28
0
Ali7777777 :
آدمی کا نفس آدمی سے ایسے ایسے بھیانک کام کرواتا ہے یہ دیکھ کر شیطان بھی شرما جاتا ہے اور کہتا ہے یہ تو میرا بھی استاد ہے 🤫
2026-09-14 15:33:59
1
ZAMAN :
شیطان کی روح نہیں تھی
اور شیطان کا عتراض روح کا تھا
یہ سب کہاں لکھا ہے
بس من گھڑت کہانیاں
2026-09-14 18:26:12
0
Mohib Khan :
insan ko roh nhi di jisam ko roh di ha
2026-09-14 19:51:03
0
تابش طلال :
ابلیس نے اپنی اوقات دکھا دی، اتنی عبادت کے بعد بھی مردود، اور وہ انسان کو حقیر کہ رہا تھا، چپ کر کے انسانوں ک ساتھ رہتا مسلمان ہوکر ☺️
2026-09-14 14:44:32
0
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 :
اگر اپ سورہ فاتح ہ پڑھ لیں تو اس میں ایا ہے الپ لام میم یلمتقین ہدایت ہے متقیوں کےب وہ کتاب لار مفی کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے اپ سارے قران مجید پڑھ لیں وہ اس کتاب کی بات کر رہا ہے اس کتاب کی یعنی کتاب لیکن وہاں پر کیا لکھا ہوا ہے وہ کتاب
2026-09-14 14:24:07
1
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 :
اور دوسری بات یہ ہے ادم علیہ السلام کی اس کے دو بیٹے تھے ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو قتل کر دیا لیکن اللہ تعالی ان کا کیا کیا کہتا ہے کہ اس نفس امارہ نے ان کو امادہ کیا اور اس نے قتل کیا ایک بار دوسری بات سورہ یوسف یوسف میں یوسف علیہ السلام کے میں ایا ہے کہ ہم نے تمہیں بچا لیا ورنہ امارہ تم سے یہ کام کروا لیتا تو اگر اس کے بجائے اگر انسان کے اندر جو مخلوق رہتی ہے نفس امارہ لوا ملہمہ اور مطمئن یہ کیسے اپگریڈ ہوتا ہے اس کے بارے میں قلب سلیم قلب منیب کل بھی شہید اگر یہ ڈسکس کیا جائے تو انسان بہت جلد ہی اس میں تبدیلی ا سکتی ہے بلکہ یہاں تک بھی تبدیلی ا سکتی ہے کہ اگر انسان مومن بن جائے تو ایک مومن انسان کے لیے سب کچھ اویلیبل ہے وہ پورٹل بھی بنا سکتا ہے وہ سب کچھ کروا سکتا ہے اور وہ غالب بھی ا سکتا ہے قران مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ تم ہی غالب رہو گے اگرچہ تم مومن رہیں تو پہلے اگر ہم یہ بات کر لینا کہ کہ نماز روزہ زکوۃ یہ جو ہے نا یہ مومن کے لیے ہے اگر ہم سورہ فاتحہ کہتے ہیں الحمدللہ رب العالمین تو یہ سب کیا ہے اگر اپ کو ہدایت چاہیے نا تو اسی راستے کو اپنانا چاہیے ہم وسوے سے ہی ڈیبیٹ کرتے رہیں گے کرتے رہیں گے یہ ڈیبیٹ نہیں ختم ہونے والی ہے وہ بابا بلھے شاہ کیا فرماتے ہیں کہ شرح شریعت نے محل اچیرے نیوی فقر دے اگر اپ شرح شریعت کے بارے میں بات کریں گے نا تو یہ کبھی نہ ختم ہونے والی باتیں ہیں برائے مہربانی مومن کی پہچان بتائیے اور مومن کیسے بنتا ہے حالانکہ اللہ کا جو ولی ہے نا وہ اپ کو مومن بنائے گا اپ جتنے بھی قران مجید پڑھ لیں لیکن اگر اپ مومن نہیں ہے نا تو فی نفسی ہی اپ ان کو پڑھ رہے ہیں اور قران مجید میں ایا ہے کہ میں ان لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا جن کے دل اللہ کے ذکر سے غافل ہیں برائے مہربانی مومن کیسے بنتا ہے اور یہ جو سب چیزیں ہیں یہ مومن کے لیے ہے حالانکہ قران مجید میں جتنا جتنا زور منافقت انسان پر کیا گیا ہے اتنا زور کافروں کے لیے نہیں ہے تو برائے مہربانی منافقین کی پہچان کیجئے اگر اپ منافقین کی پہچان کریں گے نا تب بھی مسئلہ حل ہوگا مومن مومن کا ائینہ ہے اور چور چور کو پہچان دیتا ہے
2026-09-14 14:22:44
0
sahil adeem :
plz full podcast link ya name bta sy
2026-09-14 12:29:50
0
Majestiy :
👍👍👍
2026-09-14 13:22:22
0
sunshineforever400 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 12:52:40
0
sunshineforever400 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 12:52:37
0
Sarfraz ✨ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-14 18:18:58
0
𝑾𝑨𝑱𝑨𝑯𝑨𝑻•🐅 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 12:09:30
0
Mera sign :
👍👍👍
2026-09-14 12:04:51
0
Ali Hasnain 021 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 23:08:16
0
To see more videos from user @journeytowardskarbala, please go to the Tikwm
homepage.