@chudry490: تمہیں یہ سیکھنا پڑے گا کہ کچھ چیزوں کو چھوڑ دینا ضروری ہوتا ہے؛ محض اس لیے کہ وہ تمہارے وجود پر بہت بھاری ہو چکی ہیں۔ ہر چیز کو تھامے رکھنا وفا نہیں؛ کبھی کبھی خود کو بچانے کے لیے کسی بوجھ کو خاموشی سے زمین پر رکھ دینا ہی زندگی ہے۔
Bhai eis song ke pory one mint ke ring tone eise sound ke bna do please 🥺
2026-09-15 20:53:07
0
Haziq amin :
yt egg f6 fb GC
2026-09-15 07:51:05
2
'RamSha_ayymi😎 :
caption 🔥 well written 🖤🥀
2026-09-15 15:49:03
1
✨💕💖𝔸𝕃𝕄𝔸𝕊💖💕✨ :
plz captain dan
2026-09-14 12:27:16
6
usersk2406 :
exactly 💯
2026-09-15 14:23:47
1
user2020317936357 :
so to hai
2026-09-15 08:42:41
2
superior :
اکثر اپنی پسندیدہ شے سے دستبردار ہونا بھی محبت ہونےکا ثبوت ہوتا ہیں
جب اِک بار آپ جب یہ سمجھ لے کہ
دوسری سمت صرف تعلق کو اِک بوجھ کی طرح اٹھائے کسی کے کندھے شل ہونے لگے ہے
پھر آپ اس تعلق کو مخلصی کا بوجھ اٹھا کر سامنے والے کو اس شے سے آزاد کردے تاکہ آپ کے ضمیر پر کسی سے زبردستی کا تعلق کا بوجھ نہ رہے
آپ مطمئن رہتے ہیں
کہ کوئی جانا چاہتا تھا اور آپ نے اس کی خوشی کو عزیز رکھا
2026-09-15 16:41:04
6
ZOHAIR :
مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک ❤️🩹🥀
2026-09-15 10:46:45
4
𓆩Aiمa Hashمii𓆪 :
عشق کے موڑ مڑے ہیں جب سے
ہوش حواس اڑے ہیں تب سے
عشق دل کے در پہ یوں آیا تھا
ہاں آیا تھا ہاں آیا تھا
سو ہم نظر اتارے ہیں
ہائے رے ہم صدقے تمہارے🫠
2026-09-15 10:17:29
8
😇TAYYAB MURTAZA ASAD😇 :
تمہیں یہ سیکھنا پڑے گا کہ کچھ چیزوں کو چھوڑ دینا ضروری ہوتا ہے؛ محض اس لیے کہ وہ تمہارے وجود پر بہت بھاری ہو چکی ہیں۔
ہر چیز کو تھامے رکھنا وفا نہیں؛ کبھی کبھی خود کو بچانے کے لیے کسی بوجھ کو خاموشی سے زمین پر رکھ دینا ہی زندگی ہے۔
2026-09-15 06:15:48
7
Arsal Ali :
کیا تمہیں مجھ سے محبّت ہے؟
یہ فرسودہ سا جملہ ہے
مگر پھر بھی یہی جملہ
دریچوں، آنگنوں، سڑکوں، گلی کوچوں میں، چوباروں میں
چوباروں کی ٹوٹی سیڑھیوں میں
ہر جگہ کوئی کسی سے کہہ رہا ہے
کیا تمہیں مجھ سے محبّت ہے؟
2026-09-16 20:28:51
0
Husnain ahmad :
haye yar kmal 🥰
2026-09-15 10:24:46
2
ارشاد :
💫::تمہیں یہ سیکھنا پڑے گا کہ کچھ چیزوں کو چھوڑ دینا ضروری ہوتا ہے؛ محض اس لیے کہ وہ تمہارے وجود پر بہت بھاری ہو چکی ہیں
ہر چیز کو تھامے رکھنا وفا نہیں؛ کبھی کبھی خود کو بچانے کے لیے کسی بوجھ کو خاموشی سے زمین پر رکھ دینا ہی زندگی ہے۔
2026-09-15 14:50:16
1
Naila maqsood :
agr us bojh ko hum utar b dain to dill Azad nhi hoty Jo qaid ho gy hon unhy khn azadi milti or mil b jy to wo Azad mehsoos nhi krty wo drd Jo dill me ho wo lfzon me khn byan hota
2026-09-15 17:50:26
0
Meena Fatima :
عشق دل کے در پہ جو آ یا تھا
ہاں آیا
لو ہم نظر اتاریں
ہاے رے ہم صدقے تمہارے 🥰🥰
2026-09-15 07:39:15
9
سید حسن بادشاہ :
hyeee
2026-09-15 06:28:16
3
SabirHussain :
❤️❤️❤️
2026-09-15 19:01:42
0
SabirHussain :
💗💗💗
2026-09-15 19:01:44
0
SabirHussain :
❤️❤️❤️
2026-09-15 19:01:45
0
SabirHussain :
🥰🥰🥰
2026-09-15 19:01:40
0
SabirHussain :
🥰🥰🥰
2026-09-15 19:01:47
0
... :
💖💖💖
2026-09-15 15:02:28
1
Affia Khan :
🥺
2026-09-15 09:28:34
2
سید حسن بادشاہ :
وہ ھو رھا ھے جو میں نہیں چاھتا کہ ھو
اور جو میں چاھتا ھوں وھی ھو نہیں رھا
نم دیدہ ھوں, کہ تیری خوشی پر ھوں خوش بہت
چل چھوڑ, تجھ سے کہہ جو دیا, رو نہیں رھا
اب بھی ھے رنج, رنج بھی خاصا شدید ھے
وہ دل کو چیرتا ھوا غم گو نہیں رھا
آباد مجھ میں تیرے سِوا اور کون ھے؟
تجھ سے بچھڑ رھا ھوں تجھے کھو نہیں رھا
2026-09-15 06:28:20
6
To see more videos from user @chudry490, please go to the Tikwm
homepage.