کون کہتا ہے کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے؟
سچ تو یہ ہے کہ انسان بس سہنا سیکھ جاتا ہے۔
2026-09-14 21:46:40
10
ج :
[Red heart]Jo bat hey
2026-09-14 16:41:15
1
👤 :
😭 yesterday he is died ❤️🩹💔😭
2026-09-15 14:30:47
2
𓆰•𝙓_𝘼𝙕𝙕𝙄⟵ ̠̽͢✮⃝🏴☠️ :
jbh🫠🫶💗
2026-09-14 14:36:26
2
:عماد بلوچ :
چلے گئے لوگ، یادوں کے ستم باقی ہیں
کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ ان کی آواز ان کی باتیں، ان کی بنسی، سب وقت کے ساتھ دھندلے تو پڑ جاتے ہیں، لیکن ختم نہیں ہوتے۔ عجیب بات ہے، انسان بچھڑنے والوں کا انتظار تو چھوڑ دیتا ہے، مگر ان کی یادوں سے نجات نہیں پا سکتا۔ ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کا ذکر ہوا ہو، ہر وہ لمحہ جو ان کے ساتھ گزرا ہو، اچانک دل کو خاموش کر دیتا ہے۔
وقت لوگوں کو دور کر سکتا ہے، مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اور گہری ہوتی چلی جاتی ہیں۔ دل باربا خود کو سمجھاتا ہے کہ اب سب ختم ہو چکا، مگر یادیں ہر بار آ کر کہہ دیتی ہیں کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے صرف ادھورے رہ جاتے ہیں۔
زندگی آگے تو بڑھ جاتی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ ماضی کی دہلیز پر بیٹھا رہتا ہے وہاں، جہاں کچھ لوگ چلے گئے، مگر ان کی یادوں کے ستم آج بھی باقی ہیں۔
2026-09-18 03:51:14
1
💯🔥انس بابا 💯🔥 :
paisa hur marz ke dawa hai waqt nhi
2026-09-19 09:21:53
1
𝙼𝙰𝚈𝚄𝚁𝙰 :
بظاہر تو راضی ہوں تیری رضا میں اے خدا
لیکن عادتاً ہی سوچتا ہوں یوں ہوتا تو کیا ہوتا 🤌🏻
2026-09-15 14:37:17
1
سیدہ🦢 :
hyyyeeeee😭
2026-09-15 08:11:19
1
SAIIM 'XD :
Jo bat hey ❤️🩹
2026-09-17 14:12:30
0
Fahim Sajan :
4400
2026-10-29 05:08:48
0
Malik Danish aslam :
2026-10-13 17:53:32
0
😔Dil.E.💔Bezar😕 :
2026-09-15 04:49:39
2
𝙼𝙰𝚈𝚄𝚁𝙰 :
زخموں کا کیا ہے، بھر بھی جائیں گے،
مسئلہ تو اُن ہاتھوں کا ہے جنہیں ہم اپنا سمجھ بیٹھے۔ 🖤
🦚
2026-09-16 05:30:01
0
& :
2026-10-12 13:12:36
0
🫀... :
🥺🥺🥺
2026-10-07 20:21:43
0
Mehar saim :
2026-10-07 15:52:32
0
k H A Y A L . :
🥺❤️😑
2026-09-17 17:28:45
0
.وˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ˈ⃢ :
2026-10-10 06:53:16
0
亗FLIGHT✈️ッ :
Hayeee ❤️🩹🥀
2026-09-16 09:49:38
0
deepwords :
:خاموشی بلا وجہ نہیں ہوتی کچھ زخم آواز چھین لیتے ہیں۔۔❤️🩹
2026-11-01 05:10:18
0
🌸SHUVO 🌸 :
🦁
2026-10-16 07:40:28
0
🪽🕊 :
🥀🥀🥀
2026-09-15 03:03:32
2
Aftab ali :
🥰🥰🥰
2026-10-10 08:09:35
0
Mehrab :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-08 21:02:08
0
꧁𓊈𒆜🅸🆃'🆂 🆂🅰🆀🅸🅱𒆜𓊉꧂ :
❣️❣️❣️
2026-09-15 11:59:47
0
To see more videos from user @ministhetic143, please go to the Tikwm
homepage.