اصل مسئلہ ان کا نہیں ہے اصل مسئلہ حکومت نے جو روڈ بنایا ہے نا یہ روڈ سارا فٹ پاری کھا گئی ہے باقی روڈ تو انہوں نے بنایا نہیں ہے سنگل روڈ کی طرح انہوں نے بنایا ہوا ہے جب دو گاڑیاں ایک انہوں نے کٹ رکھے ہوئے ہیں بہت دور دور سامنے سے بھی ٹریفک ا رہی ہوتی ہے ادھر سے بھی ٹریفک ا جاتی ہے تو یہ روڈ ایک قسم کا قاتل روڈ بنا ہوا ہے اگر کوئی یہ ویڈیو اور اس طرح کی کوئی سوشل میڈیا کا بندہ یہ حکومت تک پہنچایا کہ یہ روڈ یہ کٹ کے نزدیک کریں یا کوئی ساتھ میں سلس روڈ بنائیں تو پھر بچہ تو ہو سکتی ہے ورنہ روزانہ اس طرح کے حادثے ہوتے رہیں گے😭😭😭
2026-09-15 06:34:56
5
Muzaffar Dogar 🇵🇰 :
پچھلے ہفتے گیا تھا ملتان سے وہاڑی ساری عوام رانگ سائڈ سے آ رہی ہے انکو یو ٹرن کا پتہ ہی نہیں ابھی اللّٰہ نا کرے اور حادثے ہو گے یہ بھی ضرور کسی کو بچاتے ہوئے ہوگیا ہوگا حادثہ
2026-09-15 06:58:58
3
عمیر :
koi gal nhi to bach gya bss video bn gai☺️
2026-09-15 11:06:06
2
نوید گجر فخرے وہاڑی :
یہ ڈیوو کہیں دو بجے سے تو نکلتی میتلا سے وہ تین بجے وہاڑی میں پہنچتی ہے
2026-09-14 14:37:47
4
Mudassir Jani :
اللہ خیر کرے اپ بچ گئے نا اپ فٹ پاتھ پہ کیا کر رہے تھے مجھے پہلے یہ بتاؤ😁
2026-09-15 13:37:41
0
pinda aly :
allah ka kram ho koi noqsan ni hoa kal men ider e tha.
2026-09-15 08:16:02
1
Rafaqat :
شکر کرو تم بچ گئے ہو بٹ برادر تھی اپ لکی ہو
2026-09-15 05:00:33
1
aahauaj :
agar sark ban hi Gai ha to ab yeh banday mareen gay Kahan heen traffic aor petroling walay dono garden par parcha de kar band ki jaeen
2026-09-15 04:18:10
0
Haider چدھڑ Jahanian آلہ :
shukar ha ap bach gy ho
2026-09-15 09:41:29
0
𝕤𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕜𝕙𝕒𝕥𝕥𝕒𝕜 :
شکر ہے چاچا تو بچ گئے ہیں گڈی دی تو خیر ہے ان جانا دی چیزیں اللہ تی کو بچا دیتا ہے
2026-09-15 09:56:33
0
Asad Shahzad :
یہ لوگ منچن آباد والا واقع بھول گئے ہیں کیونکہ وہاں ان کو معافی مل گئی تھی
2026-09-14 18:06:50
0
chehsaan_786 :
good
2026-09-15 05:23:59
0
شرمیلے نین،،،🫣🫣🫣🫣💔💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 14:04:57
1
farazjani7212 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 16:00:32
0
iron iron :
❤️❤️❤️
2026-09-15 15:49:36
0
M ahmad :
🤲🤲🤲
2026-09-15 15:54:43
0
Mohammed Amjad :
🥰🥰🥰
2026-09-15 16:02:34
0
MUHAMMAD NAWAZ :
❤️❤️❤️
2026-09-14 14:22:00
0
To see more videos from user @asifbuttar6737, please go to the Tikwm
homepage.