@star_brime_mx: خذهن كان اتريد اعيوني

⭐ نـجـم القمة ⭐
⭐ نـجـم القمة ⭐
Open In TikTok:
Region: LY
Monday 14 September 2026 12:37:41 GMT
13077
764
36
150

Music

Download

Comments

merva826
ميرڤان💅🍒 :
انا متخزط فقط😂😂
2026-09-14 12:40:45
1
agatha1569
🇮🇹 Scorpion 🦂 :
2026-09-16 06:36:52
1
salah1986sss1986
صلاح الغيثي :
2026-09-14 13:05:13
1
user1305128293496
ايمن الدرسي :
🤣🤣🤣
2026-09-14 18:59:06
1
user90531239179832
✮ࢪﯡඋ متـ؏ـٻهه♡ :
2026-09-14 13:21:20
1
user1658377478686
العلوني :
2026-09-14 12:43:37
1
user7509583574177
مسعد ابو طاقيه المعبدي :
😌😌😌
2026-09-14 14:58:40
1
user56245032856884
💞💞💞💞 :
🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-14 15:21:53
1
alsahbi04
الصهبي وافتخر :
😂😂😂
2026-09-15 22:32:22
1
jihanjihanjehan
Eshnaf Alhony :
[دموع الفرح][دموع الفرح]
2026-09-14 13:40:26
1
usereujqs6wf5u
منذر البوسيفي البوسيفيuser3311 :
😂😂😂
2026-09-14 19:01:36
1
.9115951
شرقاوي <•••>🇱🇾911☝🏿 :
🤣🤣
2026-09-14 15:48:42
1
user8000524151026
سومه ❤ :
😂😂😂
2026-09-14 19:41:22
1
user3346336183814
الزعيم :
😂😂😂
2026-09-14 14:05:01
1
user5559375226006
جمعة عبد السلام بوارجيعة :
😂😂😂😂
2026-09-14 15:29:38
1
algeneral19911
ابن القارة الملعونة :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-09-14 12:41:39
1
user7142722618030
خليفه الفرجاني :
🤣🤣🤣
2026-09-14 18:41:20
1
.quran.karem478
آلشـآعر.سـآلمـ.ع🥇 :
😂😂😂
2026-09-14 16:01:12
1
almaghribiu28
مؤيد المغربي 🔥💀 :
🤣🤣🤣
2026-09-14 21:15:48
1
userlu9ikjsm9y
يوسف العروي♕🕊️ :
😂😂😂
2026-09-14 15:47:49
1
user41776722916612
عطيه الشلماني :
😂😂😂
2026-09-14 15:26:15
1
user600657267108
عٌآدٍلَ آلَ مًنِفُيَ :
😂😂😂
2026-09-14 15:04:03
1
.1667769
كاتم العز𓅓 ☆𐦐💚✅ :
🤣🤣🤣
2026-09-14 14:42:30
1
salem2_08
بو المهدي الشريفي🖤🫡. :
😂😂😂
2026-09-14 12:40:39
1
To see more videos from user @star_brime_mx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تیرا چھوڑ جانا ہم نے قبول کر لیا خاموشی سے بغیر کسی شکوے کے بغیر کسی سوال کے۔ ہم نے مان لیا کہ شاید ہم وہ نہیں تھے جو تمہیں چاہیے تھے ہم نے یہ بھی مان لیا کہ ہر محبت کو منزل نہیں ملتی۔ کہ کبھی کبھی چھوڑ دینا، ساتھ نبھانے سے آسان ہوتا ہے۔ ہم نے خود کو سمجھایا کہ جانا بھی ایک حق ہوتا ہے مگر جو چیز ہم سے قبول نہ ہو سکی وہ تیرا روز یاد آنا ہے۔ بر صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلا خیال تیرا بر رات سونے سے پہلے آخری خیال بھی تیرا۔ دن کے ہجوم میں لوگوں کی باتوں کے بیچ ہنسی کے لمحوں میں بھی اچانک تیرا نام دل میں گونج جاتا ہے اور سب کچھ بے معنی ہو جاتا ہے۔ تیرا جانا ایک دن کا دکھ تھا مگر تیرا یاد آنا ہر دن کی سزا بن گیا ہے۔ تو نہیں ہے، پھر بھی تیری کمی ہر سانس کے ساتھ محسوس ہوتی ہے۔ کبھی کسی خوشی کو چھوتے ہوئے دل خود بخود کہہ اٹھتا ہے ،
تیرا چھوڑ جانا ہم نے قبول کر لیا خاموشی سے بغیر کسی شکوے کے بغیر کسی سوال کے۔ ہم نے مان لیا کہ شاید ہم وہ نہیں تھے جو تمہیں چاہیے تھے ہم نے یہ بھی مان لیا کہ ہر محبت کو منزل نہیں ملتی۔ کہ کبھی کبھی چھوڑ دینا، ساتھ نبھانے سے آسان ہوتا ہے۔ ہم نے خود کو سمجھایا کہ جانا بھی ایک حق ہوتا ہے مگر جو چیز ہم سے قبول نہ ہو سکی وہ تیرا روز یاد آنا ہے۔ بر صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلا خیال تیرا بر رات سونے سے پہلے آخری خیال بھی تیرا۔ دن کے ہجوم میں لوگوں کی باتوں کے بیچ ہنسی کے لمحوں میں بھی اچانک تیرا نام دل میں گونج جاتا ہے اور سب کچھ بے معنی ہو جاتا ہے۔ تیرا جانا ایک دن کا دکھ تھا مگر تیرا یاد آنا ہر دن کی سزا بن گیا ہے۔ تو نہیں ہے، پھر بھی تیری کمی ہر سانس کے ساتھ محسوس ہوتی ہے۔ کبھی کسی خوشی کو چھوتے ہوئے دل خود بخود کہہ اٹھتا ہے ، "کاش یہ لمحہ تمہارے ساتھ ہوتا " اور وہی لمحہ زہر بن جاتا ہے۔ ہم نے لوگوں کے سامنے مضبوط بننے کی اداکاری سیکھ لی ہے مسکراہٹ اوڑھ لی ہے خاموشی کو عادت بنا لیا ہے ... مگر یہ دل یہ دل آج بھی تیرے نام پر ٹوٹ جاتا ہے۔ راتوں کو جاگ جاگ کر ہم نے خود سے کتنی بار کہا بس اب نہیں سوچنا مگر یاد ہے کہ ضدی ہوتی ہے یہ مانتی ہی نہیں۔ کبھی کسی موڑ پر کسی پرانی بات پر کسی خوشبو پر کسی گانے پر تو یوں یاد آتا ہے جیسے دل کے زخموں کو کوئی آہستہ آہستہ کرید رہا ہو۔ آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور ہم خود سے ہار جاتے ہیں۔ تیرا چھوڑ جانا ہم نے مان لیا ہے مگر تیرا یوں ہر لمحہ یاد آنا ہمیں اندر سے ختم کر رہا ہے۔ یہ اذیت خاموش ہے مگر گہری ہے یہ دکھ چیختا نہیں مگر دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ ... تو دور ہے، بہت دور تیری یادوں کے ساتھ اور ہم یہاں روز روز بکھر رہے ہیں#emotionalstory #heartbroken #fypシ

About