@samreen_nawaz036: #MirzaGhalib #fyp✨️🕊 ✨️✨️✨️✨️✨️✨️ #deeplinespeotry 🕊🕊🕊🕊🕊🕊 #VIRALPOETRY🥀✨️ A deep poetic realization on trust & heartbreak. 📜💔 "دل ٹوٹا ہی اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا..."غیروں نے اپنا کہا، اپنوں نے چھوڑ دیا دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا دل ٹوٹا ہی اتنی بار کہ ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا ــ مرزا غالبدل ٹوٹنے اور اعتبار ختم ہو جانے کا دردناک احساس 📜🥀 شاعر: مرزا غالب تھیم: غمگین شاعری / بے وفائی
کاش ہم بھی چائے کا ایک گھونٹ ہوتے جاناں
تیرے ہونٹوں سے لگتے اور رگ رگ میں اُتر جاتے
2026-09-16 14:33:29
2
♕ 𝓑𝓐𝓙𝓦𝓐 ♕ :
right
2026-09-15 14:00:42
2
Basha G ❤️T :
wha re wha galib
2026-09-15 15:59:27
1
💞🥀 Aqsa Qureshi ❤️🔥👍🏻 :
hyyyyyyyyy 💔💔💔
2026-09-16 06:15:49
1
Nawab Shan❤️🩹 :
مجھے نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چاہیے ❤️دل کا حال جو سمجھ سکے وہ انسان چاہیے 🥰
2026-09-15 14:15:02
2
BHAI KI JAN HO :
نا جانے دن اور رات میں کتنی بار الجھے دماغ اور تھکے دل کے ساتھ یہ الفاظ دھرانے پڑتے ہیں کہ کوئی بات نہیں اس میں بھی کوئی بہتری ہوگی۔💔
اور یہی وہ چند لفظ جو سہارا بن جاتے ہیں کہ *اللہ ہے نا ، وہ سب ٹھیک کر دے گا،* یہ صرف لفظ نہیں وہ خاموش تسلی ہوتی ہے جو ہم خود کو تب دیتے ہیں جب کوئی راستہ نظر نہیں آتا ۔🫠
*حامی 🍁🍂*