@mianways: باپ کی ناراضگی میں بھی پیار اور آپ کی بھلائی ہے ہر باپ اپنے بچوں کو دنیا کے ہر میدان میں کامیاب دیکھنا چاہتا ہے اس لیے باپ کی باتیں کبھی بھی غصہ نہ کریں اور باپ کی بات کو ہمیشہ پریشانی میں حالت میں نہ لے باپ جو بھی بات کرتا ہے اس میں ہم لوگوں کی بھلائی ہوتی ہے اور باپ کی ہر اواز پہ ہر غصے میں ہر شور میں کوئی نہ کوئی درد ہوتا ہے جو اولاد کے لیے بہتر ہوتا ہے#foryo#peerajmalrazaqadri #fyp #unfreezemyacount #islamic_video