ye kia drama ha galti say 1 Vedio kia deki pora TikTok he ab yahe Nazar arha ha ab kidr jaye
2026-09-14 21:21:01
1
👑🅵🅰🆈🆂🅰🅻👑 :
itny lamby script ki kia zrurrat thi wese e 100 rupy sasta krdo ajeeb nizam hai baki log kia pakistani nahe hien jinky name registered nahe hai????
2026-09-15 13:00:12
0
SKB :
jis province ki registration hai usi province ka first letter ho ga na k apki residence ye galat bta rha
2026-09-15 11:16:33
0
zidi Rajpoot 😍 :
sir REG ni ho rhi
2026-09-15 11:07:52
0
Ali :
You can get even if the motorcycle is not on your name
2026-09-15 12:18:46
0
s.o.a.t.a.u.m :
ٹینکی 20 لیٹر ہونی چاہئے
2026-09-14 16:06:21
6
it's _zoobi :
پٹرول حاصل کرنے کے لئے شادی کا ہونا ضروری ہے؟ کیا کھتنے ہونا ضروری ہے؟
2026-09-15 01:56:28
6
Qari_ajmal :
میرا میسج ا چکا ہے لیکن جس پمپ پر بھی جاتا ہوں وہ کہتے ہیں ہمیں ابھی ارڈر نہیں ہے کوئی پٹرول دیتا ہی نہیں ہے
2026-09-15 05:31:38
4
Jamal Din :
لوگوں کو خوار کرنے کے علاوہ کُچھ نہیں ہے
2026-09-14 14:44:29
4
Osama Durrani :
sir meri bike 2009 model hai mujhe mesg mila
رجسٹریشن ناکام۔ اس سکیم میں 01 جنوری2011 کے بعد رجسٹرڈ شدہ سواری اہل ہے
2026-09-14 19:54:20
2
mianqayyum25 :
قومی خزانے سے خریدے گئے جہاز اڑانے والوں اور حکومت اور اس کے حواری افسر شاہی پر لعنت غریب ان پڑھ عوام کو کن چکروں میں ڈال دیا
2026-09-14 15:22:46
4
G.Jilani :
مطلب جو پچارا کراے پر رکشہ چلا رہا ہے وہ نہیں لاے پاے گا
2026-09-15 09:00:44
0
Arshad :
یہ بھی بتا دیں کہ جب بھی میسج کرنا ھے 100 کا بیلنس کروا کے کرنا ھے پیکج سے میسج سینڈ نہیں ھو گا
اور جب آپ کوڈ لینے کے لیے دوبارہ میسج کریں گے تو ھو سکتا ھے کہ وہ سو والا بیلنس ختم ھو چکا ھو اور آپ کو دوبارہ بیلنس کر کے میسج کرنا پڑے
2026-09-14 14:56:36
8
Ramzan Baba :
یہ حکومت میسج کے پیسے کاٹے گی دو ارب بن جانا ہے
25 کروڑ عوام ہے تین چار روپے میسج کے کاٹیں گے پھر
لوگوں نے دو دو چار چار مرتبہ میسج کرنا ہے
2026-09-14 22:26:35
1
🥰(M) HAZIQ AWAN😎✌️804 :
سلف سٹار موٹرسائیکل پہ نہیں ہے کک والی موٹرسائکل پر😂
2026-09-15 12:23:01
0
Asad Ullah Sheikh :
سارے نظام فعل ہیں حکومت صرف 200 روپے لیٹر پٹرول پہ ہی چل سکتی ہے
2026-09-14 15:46:00
2
Ali Khan :
ایسی ذلت والی اسکیم پر اللہ کی خصوصی لعنت ہو اور اللہ تعالی کا قہر برسے ایسی حکومتوں پر کہ جنہوں نے غریبوں کو جینا اتنا مشکل کر دیا ہے ڑ
2026-09-15 04:12:49
1
Ali :
Your information is wrong bro
2026-09-15 12:17:01
0
DeP🥺🥺🥺d :
چاچا کن کاموں میں پڑھ گئے ہو یہ عوام کو کبھی بھی نہیں ملے گا ۔
یہ رجسٹریشن ہی کراتے رہیں گے
2026-09-14 21:51:14
1
Zubair :
بکواس
2026-09-15 11:50:09
0
Iftkhar Ahmed :
یہ چونا اور کچھ نہیں حکومت کچھ نہیں دینا
2026-09-14 19:43:52
1
🔱Prince Adnan Ahmed Satti🔱 :
Pakistani gireeb tabah Dy
2026-09-15 11:54:32
0
SHAHID :
aur yeh bhi bataen k 2006 say old car bike ki ko subsidy nhi di jay gi
2026-09-15 12:49:06
0
not trust you :
gadi nam Karne me 3000 jayen gy phir signal 🚥🚦 toro to chalan Ghar aye ga👍
2026-09-15 11:54:23
0
Askingkhan :
kuchh bi karlo
2026-09-15 11:46:51
0
To see more videos from user @ranakamran541, please go to the Tikwm
homepage.