کسی کا خیال دل میں ہو تو خاموشی بہت اچھی لگتی ہے۔❤️🩹
2026-09-14 17:04:34
46
FAIZAN MUGHAL🌸💝💞 :
کسی کا خیال دل میں ہو تو خاموشی بی خوبصورت لگتی ہے۔🌸🎀💖😊🥀🫰
2026-09-15 14:49:07
24
AhmadYousafzai16 :
"سفر بھی خوب، منزل بھی حسین لگتی ہے،
جب ساتھ اپنے ہوں تو ہر راہ حسین لگتی ہے۔
چہرے پہ مسکراہٹ، دل میں ہزار خواب،
زندگی پھر ہر لمحہ ایک داستان لگتی ہے۔" ❤️✨