@user858937900: 🏆😂 ٹرافی مجھ سے لینی ہے تو لو، ورنہ…! دبئی میں ٹرافی کے معاملے پر ڈرامہ کچھ لمبا ہوگیا۔ 😃 کافی انتظار کے بعد مبینہ طور پر پیغام پہنچا کہ ٹرافی کسی نیوٹرل بندے کے ہاتھ سے دلوائی جائے، تاکہ ٹیم بھی وصول کر لے۔ مگر جواب آیا تو بڑا سیدھا اور دو ٹوک! 😎🫡 ٹرافی مجھ سے لینی ہے تو لو، ورنہ بھاڑ میں جاؤ! 😂 اب سوال ٹرافی کا کم اور انا کا زیادہ لگ رہا ہے۔ بھائی ٹرافی ہے، کوئی خاندانی وراثت تو نہیں! 😜🏆 محسن نقوی صاحب، اس اعتماد پر تو ایک ہی نعرہ بنتا ہے: محسن نقوی زندہ باد! 🇵🇰🫡 #mohsinnaqvi #WomenAsiaCup #indiawomencricket #suggestedforyou