@aatif_khaan: 🚨 مانچسٹر ڈربی پر بڑا اعتراف: پرو ریف (PGMOL) نے مانچسٹر سٹی کے ہالینڈ کے گول کو دینے کے VAR کے فیصلے کو 'غلطیِ رائے' قرار دے دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ سے باضابطہ معذرت۔ https://voiceofnyurdu.com/manchester-city-derby-win-haaland-goal-var-error-pgmol/ #ManchesterDerby #Haaland #VAR #PremierLeague #UrduNews