Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jujilr: over | #song #Minecraft #moon #snow #tree
julian
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 15 September 2026 19:30:00 GMT
582
104
3
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.24MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.42MB
)
Watermark .mp4 (
1.41MB
)
Music .mp3
Comments
₊𝓐𝓵𝓮𝔁₊ :
я люблю это
2026-09-16 01:48:20
1
:
real
2026-09-15 20:19:38
1
To see more videos from user @jujilr, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ریگی ڈانس پارٹی پر پولیس کا مڈ نائٹ آپریشن ریگی میں ڈانس پارٹی پر پشاور پولیس کا ’’چھاپا‘‘، میوزک بند، 24 افراد ’’ریل گاڑی‘‘ بن گئے اسلام اباد (خصوصی رپورٹ) ریگی کے علاقے میں مبینہ ڈانس پارٹی پر پشاور پولیس نے ایسا مڈ نائٹ آپریشن کیا کہ محفل میں گونجنے والے گانوں کی آواز بھی اچانک ’’خاموش‘‘ ہوگئی۔ اسپیکر پر ’’تم پہ مرتے ہیں‘‘ سمیت پشتو گانے پورے زوروشور سے چل رہے تھے کہ اچانک کالی وردی والے پہنچ گئے اور محفل کا سارا میوزک پروگرام درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24 افراد کو موقع پر دھر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے ساتھ پولیس کا انداز بھی دلچسپ تھا، سب کو ایک دوسرے کے ساتھ قمیض کے دامن سے باندھ دیا گیا۔ منظر ایسا لگ رہا تھا جیسے ریلوے کی پٹڑی پر ریل گاڑی نہیں بلکہ ’’گرفتار ایکسپریس‘‘ چل رہی ہو۔ کسی کے جوتے ہاتھ میں تھے، کوئی ننگے پاؤں پولیس کے ساتھ چل رہا تھا، جبکہ کسی کے چہرے سے صاف محسوس ہو رہا تھا کہ اسے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ چند لمحے پہلے وہ ڈانس پارٹی میں تھا یا پولیس کی ’’واکنگ پریڈ‘‘ میں۔ ادھر اسپیکر بھی خاموش کھڑے تھے، جیسے پولیس کارروائی دیکھ کر کہہ رہے ہوں: ’’ارے بھائی! اب میری آواز نہیں نکلے گی، کالی وردی والے آگئے ہیں۔‘‘ ذرائع کے مطابق پولیس نے مبینہ ڈانس پارٹی میں شریک خواتین کے خلاف بھی مقدمات درج کیے جبکہ کارروائی کے دوران پستول بھی برآمد کیے گئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ریگی کے بعد ناصر باغ روڈ کے قریب بعض اہم ڈھیروں اور بنگلوں میں بھی مبینہ طور پر ایسی محافل منعقد ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں، جہاں میوزک کے ساتھ ’’رات کی محفلیں‘‘ سجنے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مقامات کے خلاف بھی جلد کارروائی متوقع ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلی بار پولیس پہنچتی ہے تو اسپیکر پہلے خاموش ہوتے ہیں یا ڈانس پارٹی کے شرکاء پہلے ’’ریل گاڑی‘‘ بن کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔#@CCPO Peshawar Dr Mian Saeed @KPK POLICE 🚨🚔 @Capital City Police Peshawar @𝐏𝐎𝐋𝐈𝐂𝐄 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄𝐑 @CCPO PESHAWAR
🤣OOMMIODIO☠️ #medioevo #balia
Wahh makasih ilmunya mae😍🤗 #soimah #madu #maduasli #madualami
Bari iyo galbeed kee Dalxiiska ku fcn🙌
The Only 10/10 Missions In Gaming History! #gaming #uncharted #gta #cod #reddeadredemption2
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy