@تنہائی 🥺💔:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-14 16:01:46
11
Hussain Ali :
inshallah
2026-09-16 03:33:54
1
❝𝐇𝐲 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫❞ :
subhanallah beshak 😍😍😍😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 01:53:55
4
makhan 🫶💔😟 :
lnshaallah
2026-09-16 08:20:18
1
Sabzi Duniya 🌽 :
beshuk
2026-09-16 07:37:37
1
To see more videos from user @harissoof9u, please go to the Tikwm
homepage.