@urdu.poetry7346: ہم ان کی چالاکیوں کو نظر انداز کرتے رہے ۔ وہ نادان اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے۔۔۔۔! #urdushayari #urdupoetry #foryou #fyp #viraltiktok
ہم نے تو ہر بار محبت سے نبھایا رشتہ،
وہ ہر بار ہمیں ہی قصوروار سمجھتے رہے۔
ہم اُن کی خاطر خاموش رہے عمر بھر،
وہ ہماری خاموشی کو ہماری ہار سمجھتے رہے۔ 🥀
2026-09-14 16:21:50
0
Mr.Abdul Qadir :
Kafi din bad AP ke video aye hay
2026-09-14 15:09:08
0
~("Mahi")~ :
کچھ چیزیں نہیں ملتی، کچھ لوگ نہیں ملتے کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں کچھ نقصان کبھی پورے نہیں ہوتے دل مرمت نہیں ہوتا جذبات رفو نہیں ہوتے زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر مٹتے کبھی نہیں یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔
2026-09-14 15:04:45
0
ش 🌛 :
off
2026-09-14 16:15:35
0
syed Mustajab shah💯🥷 :
wha
2026-09-14 14:29:36
0
◄⏤͟͞𓈢🇦ʟı𝆺𝅥𒃯𒐺⃝🐰𒁍🥺 اداس💔 :
🦋لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو🥺
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو🥺
2026-09-14 14:33:33
0
✧༺ 𝑨𝒃𝒊𝒅 𝑷𝒉𝒐𝒓𝒂𝒊 ༻✧ :
تم میری تصویر بنا کر لائے ہو
یعنی میں دیوار سے لگنے والا ہوں🥀
2026-09-14 14:39:31
0
KaShiF :
❤️
2026-09-14 16:54:01
0
L E A D E R :
🥺🥺🥺
2026-09-14 16:39:18
0
✧ 🦋🅿🅴🅺🅷🅰🆆🆁🅸-(🅰️)💔 :
🥺🥺🥺
2026-09-14 15:37:09
0
A...A... :
😇😇😇
2026-09-14 14:39:58
0
@━╤デ╦︻𝔾𝕦𝕝𝕣𝕒𝕚𝕫𝕜𝕙𝕒𝕟 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-14 18:52:42
0
⚡Chuhan😘 :
😘😘😘
2026-09-14 20:00:13
0
To see more videos from user @urdu.poetry7346, please go to the Tikwm
homepage.