@shortinfox: ایتھے رکھ بلوچستان میں دی گئی بریفنگ میں خوفناک انکشافات کیے گئے ہیں بلوچستان میں ہونے والے دہشتگردی کے حملوں کے دوران پاکستان کی فضائی حدود میں مواصلاتی سیٹلائٹ کھڑے رہے تاکہ دہشتگردوں کو آپس میں بات چیت کرنے کا رابطہ ملتا رہے اور وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے رہیں بلوچستان میں پاکستانی فوج پر حملوں کے لیے ایسی جدید اور پیچیدہ چپس استعمال ہوتی رہی ہیں جنہیں ناکارہ بنانے کی ٹیکنالوجی پہلے پاکستان کے پاس نہیں تھی لیکن اب پاکستان نے ایسی ٹیکنالوجی بنا لی ہے جس سے ان چپس کو ناکارہ بنایا جا سکے سوال تصور: بلوچستان کے صحرا میں 28.410°N, 65.567°E - گوادر سیکٹر کے اوپر تین جاسوس سیٹلائٹس چپس کو ایکٹیو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن پاکستان کی نئی اینٹی-چپ گرین شیلڈ ٹیکنالوجی نے ایک طاقتور حفاظتی گنبد بنا کر تمام سگنلز کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ "پاکستان کا نیا دفاعی نظام" ؟

Short Infox
Short Infox
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 14 September 2026 14:32:20 GMT
4359
167
1
5

Music

Download

Comments

rana.taiyab
Rana taiyab :
❤️❤️❤️
2026-09-15 05:46:13
0
To see more videos from user @shortinfox, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About