کچھ بے غیرت لوگ پٹھانوں کو دہشت گرد بولتے ہیں پھٹان آمن پسند لوگ ہیں مہمان نواز لوگ ہیں ❤️❤️
2026-09-14 16:03:24
769
ÂLî Gåmë chångër 👑🇦🇸🇧🇶 :
بھائی اپ مجھے اپنا ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا بینک اکاؤنٹ بتائیں میں اس میں پیسے بھیجوں دوسری بات یہ ہے کہ اللہ پاک اپ کے اس کام میں اور برکت ڈالے اللہ پاک اپ کو مزید ترقی دے اور اپ کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ اپ غریبوں کے ساتھ بیٹھ کے رکشہ پہ جاتے ہیں اور پھر بعد میں ان کے چہرے پہ خوشیاں مسکراہٹ لے کے اتے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے ورنہ لوگ تو بڑی بڑی گاڑیوں میں بیٹھ کے اس طرح کے کام کرتے ہیں اے سی والی گاڑیوں میں بیٹھ کے اپ رکشوں پہ جاتی ہے بہت اچھی عادت ہے اللہ اپ کو غرور تکبر نہیں ہے کسی چیز کا
2026-09-14 15:18:18
179
Muhammad Faraz K9617 :
[Photo]
2026-09-14 16:47:00
617
user34542969441 :
yaa Allah 🤲 🤲 🤲
2026-09-14 16:12:50
56
Muhammad Islam :
آنکھ میں آنسو آتے آتے رہ گئے کنٹرول کیا
2026-09-15 00:36:48
32
Malik Ramzan.5375 :
ابھی بھی مسلمان زندہ ھیں انشاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب زبردست
2026-09-14 16:05:40
78
حماد تنولئ :
king 👑💖🫶📸🥰
2026-09-14 16:18:42
222
🍂FAKحAR👑 :
hyy sadka joy 🥰
2026-09-14 17:31:07
10
soooo sweet :
صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️
2026-09-14 15:25:07
77
🔥💯Riضwan Muغhal💯🔥 :
گریٹ آدمی ہے رکشہ والا بھائی ❤️❤️❤️
2026-09-14 15:00:19
43
🌟 🇵🇰 حضرت ولی 🇵🇰 🌟 :
ماشا اللّٰہ اللّٰہ پاک آپکو دنیا اور اخرت مے اِسکا اجر دیگا
2026-09-14 14:47:43
51
M Alam Khan :
@H A P P Y🌸🌈🎀:Great Wrok Allah Khush rakhai apko🥰
2026-09-15 02:21:42
1
Raja Raja :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹. love u khan Sab
2026-09-15 02:21:00
1
چو ہدر ی سجاد :
@م:ماشا اللّٰہ اللّٰہ پاک آپکو دنیا اور اخرت مے اِسکا اجر دیگا
2026-09-14 14:56:52
47
khanbaba77790 :
rula dya yarrr💓
2026-09-14 17:30:05
3
Saman🥀🫰 :
qurban Uncle 🥺🥺
2026-09-15 02:39:37
1
🧸 𝙆𝙪𝙘𝙝𝙪𝙋𝙪𝙘𝙝𝙪 🧸 :
Pakistan ky log alhumdulillah bht achay bhut hukmran krab Hy ❣️❣️❣️❣️
2026-09-15 02:36:26
1
mirzaasif4318 :
توکل اللہ پر ہوتا سب راستے آسان ہو جاتے ہیں
2026-09-14 17:03:06
74
Mukamil Shah :
I love you 💖💖💖💖 by
2026-09-14 17:31:19
20
H A P P Y🌸🌈🎀 :
Great Wrok Allah Khush rakhai apko🥰
2026-09-14 14:54:42
46
LaLa Sohail :
بھائی مومن آپ واقعی مومن ہیں اور مومنین میں اٹھائے گا
2026-09-15 00:41:10
40
Adeel Ahmad :
چھوٹے چھوٹے لوگوں کے دل کتنے بڑے ھوتے ہیں۔الفاظ نہیں ہیں۔میرے پاس۔
2026-09-14 16:21:23
26
Fiza Ali :
ماشاءاللہ مولاسلامت رکھے آمین
2026-09-14 15:40:19
28
Sajjad Abbasi♣️ :
اللہ پاک نے جنت الفردوس آپ جیسوں کے لیے بنائ ہے❤️
2026-09-14 15:04:12
16
To see more videos from user @mominkhan0996, please go to the Tikwm
homepage.