یہ جو ہِجرت کروائی ہم کو اَفلاک سے جانِبِ خاک
مُجھے لگتا ہے اِس سفر کی اِنتہا فَقَط فَنا رَکھی گَئی
اَگَر سُجُود، رِیاضَت، قِیام ہی تھے مَقصُودِ حَیات
پِھر میرے خَمیر میں مَحبَتِ دُنیا کیوں بے پَناه رَکھی گَئی؟
2026-09-16 20:32:39
2
Farhan Raees :
بحر فنا میں اتر گیا ہوں میں
درد کی ساری حدوں سے گزر گیا ہوں میں
اپنے کردار کو دیکھا ہے چاک ہوتے ہوئے
اپنے ضمیر کے ہر ذرے سے مر گیا ہوں میں
بکھر کے ممکن تھا شاید سمیٹے جائے مجھے
مگر سمیٹ کر پھر بکھر گیا ہوں میں
2026-09-16 04:29:04
2
Habib :
kmallllll or bhot kmall 💕💕💕 end level Of NFAK ...
2026-09-14 16:34:22
7
💔 Ali 💔 :
اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے اللہ پاک قدم قدم پر کامیابی عطا کرے آمین🙏🤲🌹🙏🌹🤲🌹🤲🌹
2026-09-15 18:38:16
2
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-09-15 12:45:10
4
꧁Sufyan꧂ :
میں خاموش ہوں مجھے پتھر دل نہ سمجھ میرے دل پے اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
2026-09-15 22:13:41
2
Muhammad Irfan :
super
2026-09-14 18:36:42
5
Leo :
وہ محبت کر کے بھول گئے تو کیا ہوا؟
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھی بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
2026-09-16 04:27:44
3
مـحــــتــــرمــــہᥫ᭡ 🖤 :
poetry music 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🙌🙌🙌🙌🙌🙌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-09-14 15:28:51
7
Qasim ALI ✅ :
میرے لہجے پر تبصرے کرنے والے لوگ
میرے درد سے جب گزرے گے تو مر جائیں گے۔!!!
2026-09-14 19:33:10
3
Balouch # :
کمال عزل ہے رات کو تنہائی میں لیٹ کر سننے سے اور بھی مزہ آتا ہے
2026-09-16 12:18:37
2
Ayesha shahzadi 120 :
hyyeeee 😭🥺💔
2026-09-15 04:53:03
3
"Yasir_Ali"✨❤️ :
:انا کا غرور بھی آخر خاک میں مل جاتا ہے،
وقت جب پلٹتا ہے تو انسان خدا کو ہی یاد کرتا ہے۔ 🖤
2026-09-14 19:33:00
4
Hallar Janwari امير فقير :
ھائي 💝
2026-09-16 20:20:41
1
Asim SS LOVE ❤️Vehari :
2026-09-15 07:25:23
2
Malik Sohail.. :
2026-09-14 17:17:04
3
Zimal🙂 :
[Sticker] 😭😭😭
2026-09-16 23:38:50
1
. :
2026-09-15 10:19:25
1
🍒 عشق عمرانیہ۔ ۔🍒 :
2026-09-15 07:22:39
2
س۔ :
جب بندے کا بخت ڈھلتا ہے تو سب سے پہلے انسان کی پیاری چیزیں اس سے دور ہو جاتی، ان پیاری چیزوں میں سب سے پہلا نمبر ہو تا ہے محبوب کا
اس کے بعد ہر وہ چیز انسان کے دل کے قریب ہوتی آہستہ آہستہ دور ہو جاتی۔
2026-09-15 16:51:37
2
sahil :
فریب دے کر اس کا جسم جیت لو لیکن
میں پیڑ کاٹ کر کشتی نہیں بناؤ گا
میں دشمنوں سے اگر جنگ جیت بھی جاؤں
تو اُن کی عورتیں قیدی نہیں بناؤں گا ۔۔🖤🤕
2026-09-14 21:33:14
2
nice and sweet song 💗 Ghulam :
2026-09-14 21:54:25
1
ha :
2026-09-14 21:20:49
1
ℝ𝕒𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕖𝕖𝕓 :
the legend of nfak 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 16:53:44
1
To see more videos from user @hall_ee_yaar, please go to the Tikwm
homepage.